باجرے کی کھچڑی

اک طویل عرصہ بعد بنای بہت بہت مزہ آیا بس کچھ محنت ھے مگر مزے کی بنتی ھے
باجرے کی کھچڑی
اک طویل عرصہ بعد بنای بہت بہت مزہ آیا بس کچھ محنت ھے مگر مزے کی بنتی ھے
Steps
- 1
باجرے کو صاف کرکے دھو لیں
- 2
اس کو خشک کرلیں مگر کچھ نمی ھونی چاہیے
- 3
چھلکے والی مونگ دال بھگو دیں
- 4
دال کو ہلکا ہلکا پانی لگا کہ گرینڈ کرلیں اور پھٹک لیں پرات میں تاکہ بھوسا الگ ھوجاے
- 5
یہ عمل تین سے چار بار کریں
اب اک بڑے پتیلے میں پانی کو گرم کرلیں اور دال باجرہ نمک اور آدھا کپ گھی ڈال کہ چولھے پہ پکنے رکھ دیں - 6
تھوڑی تھوڑی دیر میں ہلتے رہیں اس وقت پکایں جب تک باجرے کا دانہ گل نہ جاے
- 7
چٹنی کو پیس لیں ہری والی بھی
اور گول مرچ والی بھی - 8
گول مرچ لہسن دھنیا زیرہ املی کے ساتھ بنے گی چٹنی
- 9
پیاز کا بھگار بنالیں
- 10
جب تیار ھوجاے تو لال چٹنی ہری چٹنی دہی اصلی گھی اور بھگار ڈال کے انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Swaminathan.V
-

Refreshing Summer Onion & Tomato Salad
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

AllDay Meal
-

Emperor Nasi Goreng
-

Emperor Nasi Goreng
-

Ayam Pelalah Bongkot (Balinese Shredded Chicken with Torch Ginger)
Emperor Nasi Goreng
-

Emperor Nasi Goreng
-

Biscuits with Yolk and Brown Sugar 🍪 🍪 🥚
Kulsoom Bukhari
-

The Best Soft and Fluffy Homemade Dinner Rolls🍞
Fumie's Recipe
-

Authentic Delicious Chinese pork egg rolls
Ana Hernández
-

Minda
-

Lamisha Binte Sina Tasnim
-

Taiwanese Hakka Style Flat Rice Noodle Soup (客家湯板條) - Gluten Free Noodle Soup
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Garden Fresh-Tomato Onion Salad
Naheed Alam
-

Sadaf Siddiqui
-

Sadaf Siddiqui
-

Sudipa Gope
-

Sudipa Gope
-

Pad Thai Vermicelli with Seafood
Pakprawee
-

Sadaf Siddiqui
-

renu bhasin
-

theGlocalChef Rashmi
-

Carrot & Chestnut flour Paratha
jaya Srivastava


















Comments (4)