Creamy anari rio dessert in cup🍧کریمی اناری ریو ڈیزرٹ اِن کپ🍧

آج کل ویسے تو رات میں کچھ موسم ٹھنڈا تو وہیں دن میں گرم ہورہا ہے تو ایسے میں سوچا کہ کیوں نہ کچھ موسمی پھل کے ساتھ ٹھنڈا میٹھا ذیزرٹ بنایا جاۓ اور موسم کے پھلوں میں اس وقت انار بہت زبردست آۓ ہوۓ ہیں اور تقریباً گھر میں ہر وقت موجود ہی ہوتے تو ہم نے بنایا کریمی اناری ریو ڈیزرٹ ان کپ 😋😋 نام بھی خود ڈیساٸیڈ کیا اور ریسپی بھی 🙈😜 پر یقین کریں کیا ٹھنڈا یممممی ڈیزرٹ ریڈی ہوا کے کیا کہنے 😍
آپ بھی ضرور ٹراٸی کریں ان شاء اللہ بچوں کو پسند آۓ گا 💕💕
#dessertinacup
#mentorship

Steps
- 1
سب سے پہلے کسٹڑڈ ریڈی کرلیں انار چھیل لیں سیب کٹنگ کرلیں
- 2
اب کپس میں سب سے پہلے کسٹڑڈ ڈالیں
- 3
پھر اس میں سیب ایڈ کریں پھر ریو کرش کرکے ایڈ کریں اس کے بعد انار کی لٸیرنگ کریں
- 4
پھر اس پہ کریم کی لٸیر لگاٸیں اور ان سب کو سیٹ کرکے اوپر سے ریو اور انار سے گارنش کریں
- 5
لیجٸیے ریڈی ہے کریمی اناری ریو ڈیزرٹ😋
- 6
ٹھنڈا کریں اینجواۓ کریں 😍
- 7
💕🍧💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Crispy Spuds with Garlicky Mayonnaise and Paprika
Foodiegeektrish
-

Heena Jani
-

Kulsoom Bukhari
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Anoli Vinchhi
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

Oven-roasted chicken drumsticks
Sarvat Hanif
-

Namrata’s Signature Baingan Anda Recipe
Namrata sarmah
-

Lance Wilson
-

Easy! Caramel Squash Upside Down Cake
Fumie's Recipe
-

Bread and Soup in Memory of my Mother
skunkmonkey101
-

My Mother's tip of fast Corn on the Cob
skunkmonkey101
-

Saima Sameer Ali
-

दिवाली स्पेशल ड्राई फ्रूट लड्डू
Reeta Sahu
-

Mrs.Naveed
-

Anoli Vinchhi
-

Kanwaljeet Chhabra
-

Sanober Danish
-

marmsha's_delight😉😉😉
-

Cooking with. Sarwat Noor

Comments (2)