بھنا گوشت

اسلام و علیکم۔
اج ہمارا دل کیا کچھ بچپن کی یادیں نانی جان کے گھر کی تازہ کریں تو بنا لیا بھنا بیف گوشت دہی کے مصالحے میں اور ساتھ دال اور چاول۔۔۔۔
یہاں اپ کو بھنے گوشت کو ترکیب بتاتے ہیں۔
بھنا گوشت
اسلام و علیکم۔
اج ہمارا دل کیا کچھ بچپن کی یادیں نانی جان کے گھر کی تازہ کریں تو بنا لیا بھنا بیف گوشت دہی کے مصالحے میں اور ساتھ دال اور چاول۔۔۔۔
یہاں اپ کو بھنے گوشت کو ترکیب بتاتے ہیں۔
Steps
- 1
سب سے پہلے بوٹیوں کو تمام مصالحے لگا کر رکھ دیں دہی کے ساتھ تین گھنٹے
- 2
تیل گرم کریں پین میں اور تمام بوٹیاں ڈال کر ہلکی انچ پر پکائیں تھوڑی تھوڑی دیر سے چمچ چلاتے رہیں۔۔۔۔
- 3
پہلے پانی نکلے گا گوشت کا اور دہی کا پھر اس کو ادھا گھنٹہ ہلکی آنچ پر ڈکن لگا کر پکنے چھوڑ دیں ۔۔۔
- 4
خوشبو اٹھنے ور پانی خشک سرکہ ملا دیں۔۔۔ پر چیک کرتے رہیں کہ گوشت پتلیے سے نہ چپکے۔۔۔۔
- 5
گل جانے پر لیمو ہرا دھنیا اور ہری مرچ کے ساتھ سفید چاول اور دال کے ساتھ کھائیں اور دعاوں میں یاد رکھیں ۔۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Amazing Foodies
-

Favour ✨🌺
-

Nigerian Chin Chin (Deep Frying)
Favour ✨🌺
-

Cow Patties, aka Chocolate Peanut Butter Oatmeal Cookies
Hailey Debity
-

pinal Patel
-

wingmaster835
-

Pabi Chettri
-

chef Nidhi Bole
-

Lemon Dal/ Lemon Tuwar Dal For Summer
Navnita Jaiswal
-

Beena Radia
-

Chef Bryce
-

Maple Pecan Ice Cream 🍦 (NO CHURN!!!!)
Dancerchef 🩰
-

Spiced Creamy Chicken and Rice
Michael
-

Hi, its me! -

Fakhra Rubab
-

Fakhra Rubab
-

Fakhra Rubab
-

Vaishali Suhas
-

Juhi Prakash Sewani
-

hzdiaries
-

Mrs.Sana Ali Khaskheli
-

Ratna Lalwani
-

Happy Delicacies
-

Madhu Bindra







Comments