بہاری پلاؤ
Steps
- 1
1چکن کو ادرک لہسن پیسٹ، پسی ہری مرچ، پسے پیاز، خشخاش اور دہی کے ساتھ ایک گھنٹہ میری نیٹ کریں
- 2
2تیل گرم کرکے اس میں پیسے پیاز، کٹی کالی مرچ، ہری الائچی، لونگ، تیز پات، اور زیرہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں کہ پیاز کا کچا پن ختم ہو جائے
- 3
3پھر میرینیٹ چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر ڈھک دیں اور بیس منٹ کیلئے پکائیں کہ چکن گل جائے اور
- 4
تیل اوپر آجائے
4اب دو کپ پانی ڈالیں جب - 5
ابال آنے لگے تو چاول ڈال دیں
5نمک ڈالیں (نمک چکھ لیں) اگر ضرورت ہو
6 - 6
اسے پکنے دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور چاول تین چوتھائی پک جائیں
7ہلکی آنچ پر دس منٹ دم - 7
دیں کہ چاول مکمل تیار ہو جائیں
- 8
8رائتہ کے ساتھ پیش کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Pulao with Sprouted Basmati Rice, Coconut Milk and Vegetables
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Slow Cooker Spaghetti Bolognese
Cook1999 -

Kulsoom Bukhari
-

Sugar Snap Peas with Squash Noodles
Crock Pot Girl 🤡
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Crock Pot Girl 🤡
-

Sadaf Abdul Karim
-

Air Fry with Me
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Hira Naz
-

Nafisah Hadi Amin
-

Hira Naz
-

Hira Naz
-

Brock Stoller
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Hira Naz
-

Hira Naz
-

Styssy Walvis
-

Ceemy's Delicious
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/11413816











Comments