ویجیٹیبل کڑھی

#WEARETOGETHER
یہ ایک بہت ٹیسٹی کڑھی ہے اور جھٹ پٹ پک جاتی ہے کیونکہ بیسن کو بھون کر ہلکا سا ڈالتے ہیں جس سے اسکا کچا پن کم ہوجاتا ہے اور دیر تک پکانے کی ضرورت نہیں ہوتی ایک بار ضرور پکا کر دیکھیں سبزیاں اہنی پسند کی ڈال سکتے ہیں ۔
ویجیٹیبل کڑھی
#WEARETOGETHER
یہ ایک بہت ٹیسٹی کڑھی ہے اور جھٹ پٹ پک جاتی ہے کیونکہ بیسن کو بھون کر ہلکا سا ڈالتے ہیں جس سے اسکا کچا پن کم ہوجاتا ہے اور دیر تک پکانے کی ضرورت نہیں ہوتی ایک بار ضرور پکا کر دیکھیں سبزیاں اہنی پسند کی ڈال سکتے ہیں ۔
Steps
- 1
بیسن چھان کر اسے پین میں تین چار منٹ بھون لیں ۔تمام سبزیاں چھوٹے کیوبز میں کاٹ کر ہلکا سا تل لیں دو ٹیبل اسپون آئل میں
- 2
بیسن میں دہی اور آدھا کپ پانی ملاکر پھینٹ لیں ۔پھر مذید تین کپ پانی شامل کردیں
- 3
ایک پتیلی میں آئل 1/4 کپ ڈالکر اسمیں زیرہ میتھی دانہ ڈالکر دو منٹ پکائیں اب اسمیں ادرک لہسن لال مرچ ہلدی ڈالکر بھونیں اور بیسن کا گھول ڈالکر تیز آنچ پر ابال آنے تک پکائیں پھر آنچ سلو کردیں
- 4
ایک گھنٹے بعد اسمیں سبزیاں شامل کرکے مذید دس منٹ پکا کر کڑی پتے اور گول لال مرچ کا بگھار لگا دیں چاول یا چپاتی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Hakka noodles with ground chicken
Sarvat Hanif
-

Sarah -

🥗 Creamy Lemon Yogurt Dressing Salad | Fresh, Zesty & Homemade 🍋🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Persian Khamse Angoor (Khamse Pateh) – Sugar-Free Grape Preserve
Fateme Persian Kitchen
-

Zireh Joosh (Joojosh) – Traditional Persian Cumin Dessert from Lorestan
Fateme Persian Kitchen
-

Traditional Persian Dargaz-Style Chicken Yakhni (Caramelized Onion Chicken)
Fateme Persian Kitchen
-

Bethica Das
-

Tangy Roasted Tomato Onion Rice | Quick Leftover Rice Transformation
Krishna Dholakia
-

Fruity Bread Pizza - Fusion Dessert
Bethica Das
-

High protein Healthy tasty unique peanut powder Ladoo
Ramaben Joshi
-

Freddycrue
-

tanveer sayed
-

ingridbagnariol -

Indonesian Crispy Coriander Fried Chicken
jenscookingdiary
-

Coriander leaves and Mint Chutney
Huma Chaudhary
-

Rajni Saini
-

Rachana Wanjara
-

Rekha
-

Architect who can cook
-

Jagruti
-

Rajni Saini
-

Sudeshna Rajib Das
-

Meme
-

Sana Irfan





Comments