Chicken Manchurian 🍗

#luxurymeal
چکن منچورین میں کبھی گارلک رائس اور کبھی فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کرتی ہوں یہاں گارلک رائس کا لنک دونگی چکن منچورین کی کاسٹ 200 روپے اور گارلک رائس کی 50 روپے تک ہے یوں یہ کمپلیٹ میل 250 تک کا ہے
گارلک رائس کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/12793632-garlic-rice?invite_token=REZEjX7UJNTUBYRoVqcGX8Nh&shared_at=1591537195

Steps
- 1
چکن کو میرینیٹ کر کے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں اور ایک طرف رکھ دیں
- 2
گریوی کے لیئے آئل میں پیاز لہسن ادرک پیسٹ بھون لیں پھر کارن فلار اور پانی کے علاوہ تمام اجزاء ڈالکر پکائیں
- 3
جب ابال آئے تو فرائڈ چکن ڈال کر پانی میں کارن فلار گھول کر ڈالیں مگر ہاتھ روک کر ڈالیں چمچ ہلا کر گریوی کی تھکنس چیک کریں اور مزید ڈالیں
- 4
چاہیں تو سزلر گرم کر کے اسپر ڈالکر رائس کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Barnali Debdas
-

Durreshahwar Khan
-

wingmaster835
-

Archana Agrawal
-

Corn 🌽 Capsicum 🫑 Cheesy Toast
Bina Anjaria
-

Nutan Shah
-

Bina Anjaria
-

Sara Ramy
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Jenny Lynn
-

sjs2020
-

cindybear
-

jglehenbauer
-

Alisha Kathuria
-

dapurmpoknobi
-

Prawn / shrimps Biryani (Indian style)
Qurat Ganatra
-

Leena Mehta
-

Iskan Detia Karina
-

Shafaq Arslan
-

Kanika Manish Ahuja
-

Fatimah Erum
-

Hawy
-

Shafaq Arslan

Comments (2)