Butter Filled Garlic Rolls

بہت سافٹ اور مزیدار رولز بنتے ہیں کسی بھی فرائڈ آئٹمز کے ساتھ سرو کریں بلکہ سینڈوچ کرنے کے لیئے بھی بہترین ہیں
Butter Filled Garlic Rolls
بہت سافٹ اور مزیدار رولز بنتے ہیں کسی بھی فرائڈ آئٹمز کے ساتھ سرو کریں بلکہ سینڈوچ کرنے کے لیئے بھی بہترین ہیں
Steps
- 1
ڈو کے تمام اجزاء مکس کر کے نیم گرم پانی سے گوندھ کر ڈھک کر گرم جگہ پر رکھیں ایک گھنٹہ
- 2
پھول کر ڈبل ہو جائے تو ریکٹ اینگل بیل کر فلنگ یعنی مکھن لگائیں پوری سطح پر
- 3
پھر اسے سوئس رول کی طرح رول کر کے ڈیڑھ انچ کر پیس کاٹ لیں
- 4
اب گریسڈ ٹرے پر بالکل برابر برابر رکھیں
- 5
ٹاپنگ کے اجزاء اچھی طرح مکس کر کے ان پر برش کریں اور تل چھڑک دیں
- 6
پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں
- 7
جب اوپر کلر آجائے تو اوون سے نکال لیں تقریبا" آدھا گھنٹہ لگتا ہے
- 8
اوون سے نکالتے ہی پانی اسپرے کرکے مکھن یا گھی برش کریں اور کپڑے سے ڈھک کر رکھیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

wingmaster835
-

Becca N.
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Zucchini and Tomato Stuffed Chicken Fillet
Bianca Mwale
-

Vidyutaa Kashyap
-

Tangy Teriyaki Apricot Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

Caprese Chicken (Italian/Keto)
Brandon
-

Boca de Fogo
-

skunkmonkey101
-

Monika gupta
-

Amal safmus
-

Jess Tj 👩🍳
-

Jaya
-

Raduma Jamse (0716271944)
-

Sanobar Jamal
-

hafsycakes nd more
-

Dt.Loveena Sharma
-

Adarsha Mangave
-

Donna Mondrey











Comments
Yummmy