Pakora grave salan

Samreen Fayaz @cook_23037727
Wearetogether (8 week )
یہ ریسیپی بہت زبردست یمی ہے آپ لوگ ضرور ٹرائی کرنا
Pakora grave salan
Wearetogether (8 week )
یہ ریسیپی بہت زبردست یمی ہے آپ لوگ ضرور ٹرائی کرنا
Steps
- 1
سب سے پہلے پیاز کو براؤن کرکے نکال لیں پھر پیاز اور دہی کو بلینڈ کر کے رکھ لیں اب ائل میں زیرے اور لہسن ادرک کو ہلکا سا براؤن کرلے پھر ہلدی دھنیا لال مرچ نمک اور زرا سا پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں پھر بلینڈ کیا ہوا دہی پیاز کو ڈال کر اچھی طرح سے بھون کر شوروے کے لیے 4 گیلاس پانی ڈال کر پکنے دو
- 2
اب پکوڑے بناکر رکھ لو جب شوروا اچھی طرح پک جائے اور آدھے ھو جائے تو اس میں پھر سے ڈیڑھ گلاس پانی ڈال کر اچھی طرح سے پکا لیں پھر پکوڑے ڈال دے اور ھرا دھنیا گرم مصالحہ ڈال کر 2منٹ پکا کر چولھ بند کر دی آپ کا سالن تیار ے
Similar Recipes
More Recipes
-

Rekha Bapodra
-

Madhumita Bishnu
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Ryan
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Krishna Dholakia
-

Fee marie
-

Crumbs & Chaos
-

Lubna’s Kitchen
-

15 minute cheesy potato wedges
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

asalim -

Jiddarh Kitchen
-

Nidhi Goyal -

Mrs Prachi Umesh Taldevkar
-

The Street Style Chocolate Sandwich
Rushita Mehta
-

Uma Sarkar -

Ila Palan
-

Urja Jeswani
-

Priya Baharani
-

Naheed Alam
-

Menaka S
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13092178










Comments (2)