Aloo Biryani

#cookwithtehmina
دوپہر میں اکثر میں یہ بریانی بناتی ہوں بچوں کو بہت پسند ہے
Aloo Biryani
#cookwithtehmina
دوپہر میں اکثر میں یہ بریانی بناتی ہوں بچوں کو بہت پسند ہے
Steps
- 1
تیل گرم کر کے پیاز لال کر کے لہسن ادرک فرائیڈ کریں
- 2
پھر آلو نمک دونوں لال مرچیں ہلدی ڈال کر بھون کر پانی ڈالیں گلنے کے لیئے ڈھک کر پکائیں گل جائے تو زیرہ الائچی بادیان گرم مصالحہ پاوڈر ڈال کر چولہا بند کر دیں
- 3
چاول میں اسکے اجزاء اور پانی ڈال کر ابالیں بالکل فل ڈن کر کے نتھار لیں
- 4
اب پتیلی میں تھوڑے چاول کی تہہ لگائیں
- 5
اس پر آلو گریوی اور تہہ کے اجزاء کی تہہ لگائیں
- 6
اس پر زردے کا رنگ چھڑک دیں
- 7
اوپر مزید بقیہ چاول کی تہہ اور کیوڑہ اور ذعفران ایسنس ڈال کر دم پر رکھیں پندرہ منٹ ہلکی آنچ پر
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Ryan
-

Archana Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Grill-Master
-

Slow-Cooker Italian Chicken Pasta
Plain Jane
-

Chef Nena
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Thai Green Papaya Salad Recipe • SomTam Salad Sauce Recipe | ThaiChef food
ThaiChef food by chef Peach
-

Mrs. Rashid
-

Swaranjeet and Ranjeet Singh Arora
-

Mahreen Rauf
-

leemah
-

Farah Fari
-

Neha Singhal Gupta
-

Pooja Prajapati
-

Ragi banana bread eggless no sugar recipe
Sakshi Chaturvedi
-

Sami Hadi (Sis&Bro)
-

Lipy Ismail















Comments (5)