Potato Buns

#cookwithtehmina
بہت سوفٹ اور مزیدار بنز بنتے ہیں یہ بنز میرے بیٹے نے بغیر فلنگ کے بنائے تھے اور بیچ میں کھجور رکھی تھی اور ڈیٹ بنز کا نام دیا تھا میں نے اندر رولنگ میں آلو کی فلنگ رکھی اور پوٹاٹو بنز کا نام دیا سوچا تھا بیچ میں بلیک اولیوز رکھونگی مگر وہ مجھے نہیں ملے تو کھجور سے ہی گارنش کیا
Potato Buns
#cookwithtehmina
بہت سوفٹ اور مزیدار بنز بنتے ہیں یہ بنز میرے بیٹے نے بغیر فلنگ کے بنائے تھے اور بیچ میں کھجور رکھی تھی اور ڈیٹ بنز کا نام دیا تھا میں نے اندر رولنگ میں آلو کی فلنگ رکھی اور پوٹاٹو بنز کا نام دیا سوچا تھا بیچ میں بلیک اولیوز رکھونگی مگر وہ مجھے نہیں ملے تو کھجور سے ہی گارنش کیا
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے گوندھ کر دس پندرہ بار ٹاپ پر پٹخیں اس سے بنز میں لچک آتی ہے پھر اسے گرم جگہ ڈھک کر بیس منٹ رکھیں
- 2
فلنگ کے لیے تیل گرم کر کے پیاز گلابی کر کے بقیہ اجزاء ڈال کر آخر میں ابلے میشڈ آلو مکس کر لیں
- 3
ڈو پھول جائے تو اسکے آٹھ پیڑے بنا لیں ہر پیڑے کو لمبا بیل لیں اور دونوں سائڈز پر کٹس لگا لیں
- 4
اب ایک سائڈ پر فلنگ لمبی کر کے رکھیں اور رول کر لیں سینٹر تک
- 5
اب دوسری طرف سےبھی رول کریں اسمیں فلنگ نہیں رکھنی اب فلنگ والی سائڈ اندر کی طرف رکھ کر فولڈ کر لیں یوں موٹا رول اندر اور پتلا رول باہر کی طرف ہو جایے گا
- 6
پھر اسکو گریسڈ بیکنگ ٹرے پر رکھ کر ٹاپ پر زردی دودھ کا مکسچر بر ش کریں اور بیچ میں کھجور یا بلیک اولوز رکھ دیں
- 7
پھر پری ہیٹڈ اوون میں بیس پچیس منٹ بیک کریں 180 ڈگری پر
- 8
بیک ہو جائی اور اوپر کلر آ جائے تو پانی اسپرے کر کے گھی برش کریں اور کپڑے سے ڈھک کر رکھیں پھر پلاسٹک بیگ میں بند کر کے رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Maggie Conlon
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Minty Mama
-

stephcinn
-

kanisuroll
-

Wilhelmina Cooks
-

Pappardelle with chicken, chanterelles and cream
Robert Gonzal
-

Meghna Poddar
-

Samra Suhail
-

Samra Suhail
-

Yasmeenah
-

Asiya Yushau CEO Aysa's cuisine -

Richa Raghav
-

Swati Das
-

Shruti Patwari
-

Yoghurt Nuts and fruit for breakfast
Erum Rafaqat
-

Ishanee Meghani


















Comments (6)