ہنٹر بیف

#WEARETOGETHER
عید قرباں قریب ہے ہنٹر بیف کی بہت آسان ریسیپی شئیر کررہی ہوں بازار سے بھی زیاد جوسی اور عمدہ ہنٹر بیف گھر میں بنائیں
ہنٹر بیف
#WEARETOGETHER
عید قرباں قریب ہے ہنٹر بیف کی بہت آسان ریسیپی شئیر کررہی ہوں بازار سے بھی زیاد جوسی اور عمدہ ہنٹر بیف گھر میں بنائیں
Steps
- 1
گوشت کا پیس صاف کرلیں چھری سے کوئی چھچڑا وغیرہ نا لگا ہو
- 2
قلمی شورہ اور گڑ الگ الگ پیس لیں اور ثابت مصالحے بھی باریک گرینڈر میں پیس لیں
- 3
اب گوشت کے پیس میں تمام اجزاء ملاکر کانٹے سے پرک کرکے فریج میں 5 دن کے لیئے رکھ دیں روز اسکی سائیڈ پلٹ کر کانٹے سے گود لیں یعنی پرک کرلیں
- 4
5 دن بعد اسے ایک موٹے دھاگے سے باندھ کر ڈیڑھ دو گلاس پانی کے ساتھ چولھے پر چڑھا دیں دھیمی آنچ پر گلنے تک اور پانی سوکھنے تک پکالیں ۔بعد میں دھاگہ کھول کر پھینک دیں اور سلائس کرکے مکھن میں سینک کر کھائیں یا سینڈوچز بنا لیں ریشہ کرکے میونیز ملاکر
Similar Recipes
More Recipes
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Mackerel Fillet on a Fragrant Vegetable Pillow
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

No-Bake Chocolate and Orange Tart
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Emperor Nasi Goreng
-

Grilled Shrimp & Lobster Kabobs
Maddy Bellreng
-

Oven-Baked Seasoned Shrimp Skewers
Sarvat Hanif
-

Nyambura Otiato
-

Hema Wane
-

Nicky
-

Pinkblanket's Kitchen
-

stephcinn
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳 Thai Salad • Spicy Glass Noodle Salad - Yum Woon Sen | ThaiChef food
ThaiChef food by chef Peach
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Passi Vikshali
-

ZMA
-

Shagufta Sheikh
-

stephcinn
-

Jyoti Prakash Assudani
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

QUEEN OF THE KITCHEN
-

Meerab Rais
-

Saba Butt
-

Sharayu Tadkal Yawalkar







Comments (10)