Beefsteak

#MeatyEid
بہت مزیدار اسٹیک بنتے ہیں اس ریسیپی سے ویسے تو یہ انڈر کٹ بیف سے بنائے جاتے ہیں مگر قربانی کے گوشت میں سب مکس ہوجاتا ہے تو میں ران سے نکلنے والے بڑے بڑے پیس میں سے پسندے بنا لیتی ہوں اور اس سے اسٹیک بناتی ہوں بس اسمیں تھوڑا پانی ڈالنا پڑتا ہے گلانے کے لیئے ساتھ میں نے بہت یمی ساس اور میشد پوٹاٹوز بنائے اور اسے سزلر پر سرو کیا بریڈ ٹوسٹ کے ساتھ😋
Beefsteak
#MeatyEid
بہت مزیدار اسٹیک بنتے ہیں اس ریسیپی سے ویسے تو یہ انڈر کٹ بیف سے بنائے جاتے ہیں مگر قربانی کے گوشت میں سب مکس ہوجاتا ہے تو میں ران سے نکلنے والے بڑے بڑے پیس میں سے پسندے بنا لیتی ہوں اور اس سے اسٹیک بناتی ہوں بس اسمیں تھوڑا پانی ڈالنا پڑتا ہے گلانے کے لیئے ساتھ میں نے بہت یمی ساس اور میشد پوٹاٹوز بنائے اور اسے سزلر پر سرو کیا بریڈ ٹوسٹ کے ساتھ😋
Steps
- 1
بیف پارچے میرینیشن میں میرینیٹ کر کے آئل گرم کر کے ایک ایک کر کے ڈالیں اور فرائی کرتے جائیں اور سائڈ پر کرتے جائیں
- 2
جب سارے فرائی ہو جائیں تو ایک کپ پانی ڈالکر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
- 3
براون ساس کے لیئے گاجر یاسیب میں سے جو بھی مل جائے وہ اور پیاز بلینڈ کر لیں پھر ساس پین میں اجزاء میں سے کریم اور مایونیز کے علاوہ سب ڈالکر پکائیں وسک کرتے ہوئے
- 4
جب گاڑھا ہوتو ایک طرف رکھ دیں اسمی سے آدھا کپ اس وقت پارچوں میم ڈال دیں جب وہ گل جائیں اور انکا پانی سوکھ جائے یہ ساس ڈالکر تھوڑا پکائیں اور چولہا بند کر دیں
- 5
سزلر کو گرم ہونے کے لیئے چولہے پر رکھ دیں ساس ٹھنڈا ہو تو اسمیں کریم مایو نیز مکس کر کے ساس بوٹ میں نکال لیں
- 6
میشڈ پوٹاٹوز کے اجزاء مکس کر لیں اور اگر بہت سخت لگے تو دودھ مکس کر لیں
- 7
اب سزلر پر ایک طرف تھوڑا میشڈ پوٹاٹوز اسکوپ اسپون سے رکھیں اور پھر پارچے رکھ کر اوپر ساس ڈالیں اور بریڈ سلائس ٹوسٹ کےساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Ratalu ki Sabji in different style
Prachi Maheshwari
-

The Everything Breakfast Stack 🥯
Kei Kei
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Shobha Rathod
-

Christina
-

Cheesy Chicken Noodle Casserole
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Chef Miguel’s Creamy Spicy Mexican Pasta Salad
Boca de Fogo
-

Fried Jalapeno Coins (Bottle Caps)
Leelumae
-

Cookinmood with Kanchan
-

Prachi Singhal
-

Salmon bruschetta with lime mousse💚
Tatiana Schwarzer
-

Nayeema Eman Binteinam
-

Wanjiru Mwangi
-

fenway
-

Aishatu m tukur
-

A-1 Peshawri Beef chapli kabab
Shab Zahid
-

Smoked Kabab and Rice Platter Recipe
Niha Ch👩🍳
-

Beer 🍺 and Onion 🧅 Chicken 🍗 Thighs
Crock Pot Girl 🤡










Comments (2)