آلو کا بگھار والا بھرتہ ۔

یہ بھرتہ ہماری نانی کی اسپیشیلٹی ہے اور اکثر دہلی کمیونٹی کے لوگ اس طرح بگھار کر بھرتہ بناتے ہیں اس سے تیل بھرتے میں جذب نہیں ہوتا اور بھرتہ بہت رونق والا دکھائی دیتا ہے ۔
آلو کا بگھار والا بھرتہ ۔
یہ بھرتہ ہماری نانی کی اسپیشیلٹی ہے اور اکثر دہلی کمیونٹی کے لوگ اس طرح بگھار کر بھرتہ بناتے ہیں اس سے تیل بھرتے میں جذب نہیں ہوتا اور بھرتہ بہت رونق والا دکھائی دیتا ہے ۔
Steps
- 1
آلو کو ابال کر چھلکا اتار کر ھاتھ سے موٹا موٹا توڑ لیں
- 2
4 ٹیبل اسپون آئل میں پسا ادرک لہسن زیرہ ڈالکر کڑ کڑا لیں اور کٹی لال مرچ پسی لال مرچ کٹا دھنیہ ہلدی نمک ڈالکر تھوڑا سا پانی ڈالکر بھون کر سلائس میں کٹے ٹماٹر ڈالک نمک ڈال دیں اور ڈھک کر پکا لیں 10 منٹ
- 3
جب ٹماٹر گل جائیں تو آلو ڈالکر 1/4 کپ پانی ڈال دیں اور چمچ سے آلو کو تھوڑا مذید توڑ لیں اور دھیمی آنچ پر ڈھک کر 5 سے 6 منٹ پکا لیں ۔ پھر ہری مرچ اور ہرادھنیہ ڈالکر ڈھک کر 3 منٹ دم دے لیں
- 4
اب ایک الگ پین میں 1/4 کپ آئل میں پیاز براون کرکے ثابت لال مرچ اور ادرک ڈال کر بھرتے پر بگھار لگا دیں ۔ تیار ہے بگھار والا بھرتہ روٹی کچومر سلاد کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Delicious tasty coconut milk powder Barfi
Ramaben Joshi
-

Easy Weeknight Reverse Sear Porterhouse
Mama Ngai
-

Durreshahwar Khan
-

Shilpa Shah
-

Madhumita Bishnu
-

Laju Gehani
-

Kulsoom Bukhari
-

Namrata sarmah
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Margarita shrimp with coconut cilantro rice
Chef Bryce
-

Spoonful Passion
-

Bbop
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Head Over Meals by Dipika Ravichandran
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

asma syed
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Vada pav With Garlic Peanuts Chutney
Shivani gori
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Neha Paranjape
-

Kriti Shukla







Comments (8)