Handi kabab with fried paratha

#recreate
ہانڈی ان ریسٹورینٹ کے فیمس ہانڈی کباب میرے بچوں کو بہت پسند ہے ہرچند کہ اب ریسٹورینٹس کھل گئے ہیں مگر احتیاط لازم ہے لہذا آج ہم نے گھر میں ہانڈی ان کے مزے لیئے 😋
اور اسکے ساتھ فرائڈ پراٹھوں کا تو الگ ہی مزہ ہے
Handi kabab with fried paratha
#recreate
ہانڈی ان ریسٹورینٹ کے فیمس ہانڈی کباب میرے بچوں کو بہت پسند ہے ہرچند کہ اب ریسٹورینٹس کھل گئے ہیں مگر احتیاط لازم ہے لہذا آج ہم نے گھر میں ہانڈی ان کے مزے لیئے 😋
اور اسکے ساتھ فرائڈ پراٹھوں کا تو الگ ہی مزہ ہے
Steps
- 1
زیرہ اور ثابت دھنیہ بھون لیں خشخاش بھی دھو کے بھون لیں
- 2
پھر بھنا زیرہ،دھنیہ خشخاش کو گرائنڈ کر لیں
- 3
پیاز کو تیل میں فرائی کر لیں اور ہاتھ سے چورا کر کے بھنے پسے مصالحے اور گھی کے علاوہ باقی تمام اجزاء پسندوں میں لگا کر چھ، آٹھ گھنٹے میرینیٹ کر کے رکھیں
- 4
ہانڈی یا پتیلی میں گھی گرم کر کے میرینیٹڈ پسندے ڈالکر بھونیں اور ڈھک کر پکائیں
- 5
جب گل جائے تو کوئلے کا دھواں دیں
- 6
پراٹھوں کےلیئے ڈو کے اجزاء مکس کر کے پانی ڈالکر نرم ڈو گوندھ کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں
- 7
پیڑے بنا کے پیسٹ کے اجزاء ایک باول میں مکس کر لیں
- 8
پیڑا بیل کے یہ پیسٹ لگا کے تھوڑا خشک میدہ چھڑکیں
- 9
پھر چوکور پراٹھے کی طرح فولڈ کر لیں
- 10
پھر چوکور پیڑے کے کونے بیچ میں لا کر دوبارہ گول پیڑا بنا لیں
- 11
پھر دوبارہ بیل کر بیچ میں سوراخ کر کے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Pragati Hakim
-

Guruji Kitchen
-

Coconut Curry Oxtail Mac & Cheese 7 Ways
Maurice Farmer
-

Mridula Srivastava
-

Bianca Mwale
-

Fried Beef and Shrimp Rice on the Table
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Dave Vishakha
-

Bhavnaben Adhiya
-

🪈🪈🙏🏾🙏Vrat Friendly Lauki Halwa🪈🪈🙏🏾🙏 (With Singhara Atta)
Bina Samir Telivala
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

homebasedchef
-

蛟龍Stormwyrm
-

Spoonful Passion
-

Jerk Chicken w/ Black Bean Pineapple Salsa
The Cast Iron Soulé
-

Shehzeen
-

Jasmine Shaikh
-

Mahnoor Malik
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Jerk Chicken w/ Black Bean Pineapple Salsa
The Cast Iron Soulé
-

Priyant kitchen
-

Lil_Momma
-

Fatima Ibrahim(Albint,s Cuisine)
-

nkm













Comments (10)