Baba rum cake

#cookwithnoori
پریشان ہوگئے نا آپ لوگ نام سن کر بھئی ہم نہیں ڈالیں گے رم ہم شیرہ ڈالیں گے
ویسے خمیر سے کیک بھی نئی سی بات ہے مگر بے حد سافٹ اور مزیدار کیک ہوتا ہے 😋
Baba rum cake
#cookwithnoori
پریشان ہوگئے نا آپ لوگ نام سن کر بھئی ہم نہیں ڈالیں گے رم ہم شیرہ ڈالیں گے
ویسے خمیر سے کیک بھی نئی سی بات ہے مگر بے حد سافٹ اور مزیدار کیک ہوتا ہے 😋
Steps
- 1
میدہ ،خمیر،بریڈ امپروور،انڈے،آئسنگ شوگر،مکھن ،ونیلہ ایسنس اور نمک ایک ساتھ ایک مکسنگ باول میں ڈال دیں
- 2
سب کو اچھا سا بیٹ کریں
- 3
پھر آخر میں دودھ ڈالیں دودھ ٹھنڈا نا ہو روم ٹیمپریچر پر ہو اسکو اچھی طرح مکس کر لیں
- 4
پھر اس مکسچر کو گریسڈ بنڈٹ پین میں ڈالکر ڈھک کر کسی گرم جگہ بیس سے پچیس منٹ رکھیں کہ یہ پھول کر ڈبل ہو جائے
- 5
پھر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں آدھا گھنٹہ لگتا ہے
- 6
پھر چینی اور پانی سے شیرہ بنا لیں کوئی تار والا نہیں بس چمچ ہلاتے ہوئے پکائیں جب چینی حل ہوجائے تو چولہا بند کر دیں اور ایک طرف رکھ دیں
- 7
جب کیک بیک ہو جائے تو اوون سے نکال کر پلیٹ میں اوور ٹرن کریں اور اوپر تیار شیرہ پھیلا کر ڈال دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Foram C. Virani
-

Hetal Poonjani
-

Chef Nena
-

Bacon, salmon and mushroom creamy & soy sauce pasta
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

evy phillips
-

Aisha Samaila
-

Krish & Shreya
-

Subhadra Patel
-

prem mohini -

Kheer Amulki (Tech-Boil/Steam)
Yamini Agarwal
-

Dano Hamadeh
-

Kumkum Chatterjee
-

Seema Kankariya











Comments (9)