Cooking Instructions
- 1
تیل کو خوب کھولتا ہوا گرم کریں پھر چولہا بند کر دیں جب نارمل گرم رہ جائے تو دوبارہ چولہا کھول کر کچلا لہسن ڈالیں لائٹ سا گولڈن ہو تو ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں
- 2
پھر کٹی مرچ نمک اور ہلدی ڈال دیں
- 3
پھر ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں بیچ بیچ میں چمچہ بھی چلائیں جب ٹماٹر گل جائیں تو تھوڑی دیر ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں تاکہ آئل اوپر آجائے پھر ہری مرچیں ہرا دھنیہ ڈال کر ڈھک دیں اور چولہا بند کر دیں
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
Bombay Tomato Chutney Bombay Tomato Chutney
#ambassadorبمبئی اسٹائل ٹماٹو چٹنی انڈین کوزین میں بڑی معروف ہے سمپل اور مزے دار چٹنی دال چاول ، چپاتی سب کے ساتھ ٹیسٹی لگتی ہے ۔ asma syed -
ٹماٹر ہری مرچ کی بھنی ہوئی چٹنی۔۔ ٹماٹر ہری مرچ کی بھنی ہوئی چٹنی۔۔
#cookwithnazia ٹماٹر سے ویسے تو کئی طرح کی چٹنیاں بنتی ہیں مگر یہ بھنی ہوئی چٹنی ذائقے میں بہت مختلف ہوتی ہے اسمیں تمام اجزاء کو روسٹ کرکے ڈالا جاتا ہے یہ اکثر حیدرآباد دکن سائڈ کے لوگ بناتے ہیں ۔ asma syed -
Green Garlic Chutney Green Garlic Chutney
سیزن میں آجکل ہرے تازہ لہسن کی بہار ہے ہرا لہسن شکل میں اسپرنگ اونین کی طرح ہوتا ہے بس اسکا سرا بہت چھوٹا ہوتا ہے یعنی سفید والا حصہ آج مزے دار چٹنی کی ریسیپی شئیر کرتی ہوں آپکے ساتھ asma syed -
Mooli Ke Kabab Mooli Ke Chutney Mooli Ke Kabab Mooli Ke Chutney
#mentorshipآجکل سیزن میں بہت اچھی مولی آئی ہوئی ہے آج آپکو مولی کی بہترین چٹنی اور کباب کی ریسیپی بتاتی ہوں ۔ asma syed -
-
Gathiya Chutney گاٹھیا چٹنی Gathiya Chutney گاٹھیا چٹنی
#joyیہ چٹنی موٹی سیو سے بنتی ہے جنہیں گاٹھیا بھی کہا جاتا ہے بہت مزیدار چٹنی ہوتی ہے ہر طرح کے کبابوں کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہے Shamila Ali -
Chatpati Chutney Chatpati Chutney
#ambassador#cookpadsalgirah#crl نہایت مزے دار اور چٹپٹی چٹنی رمضان میں پکوڑوں کے ساتھ کھائیں یا پھر پراٹھے اور دال چاول کے ساتھ ۔ asma syed -
کیری بھرواں مرچیں اور کیری کی کھٹی میٹھی چٹنی کیری بھرواں مرچیں اور کیری کی کھٹی میٹھی چٹنی
#WEARETOGETHERآجکل کیری کا موسم ہے تو فائدہ اٹھائیں اور بنائیں دو مزے دار ریسیپیز کچے آم سے دونوں ہی زبردست بنتی ہیں اور دیر تک فریج میں محفوظ رہ سکتی ہیں ۔ asma syed -
Guava Chutney Guava Chutney
#joy امرود کی چٹنی منفرد اور ذائقے دار ساتھ بے شمار فوائد یورین انفیکشن میں بہترین اسکے علاوہ قبض کشاء بھی کھائیں لذت اور فائدے پائیں ۔ asma syed -
لہسن مونگ پھلی کی بھنی چٹنی لہسن مونگ پھلی کی بھنی چٹنی
#cookwithhuma یہ بڑی یونیک اور منفرد ذائقے کی چٹنی ہے پراٹھے روٹی دال چاول سب کے ساتھ بہترین لگتی ہے ہمارے گھر اسے سحری میں پراٹھے کے ساتھ پسند کیا جاتا ہے مونگ پھلی کی وجہ سے اس میں جو سوندھا پن آتا ہے وہ لاجواب ہے ضرور بنائیں اور کمنٹ کریں ۔ asma syed -
-
Red tomato chutni❤لال ٹماٹر کی چٹنی ❤ Red tomato chutni❤لال ٹماٹر کی چٹنی ❤
ٹماٹر کی چٹنی کی اہم بات یہ بچپن کے ذائقوں میں سے ایک ذائقہ ہے ۔ امی اسے مسور دال کی کچھڑی اور ارہر کی دال کے ساتھ لازمی بناتی تھیں میرے بڑے بھاٸی کی تو پسندیدہ ترین تھی ٹماٹر کی چٹنی😋 لہسن کے بھگار کے ساتھ کیا لاجواب ذائقہ دار ہوتی ہے ، اب بھی اکثر بنتی ہے اور اسی طرح شوق و ذوق سے کھاٸی جاتی ہے 💕#mentorship#redfeb Umme Azaan Khan
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13676875
Comments (2)