تندوری مصالحہ چائے

#chai
اسلام علیکم دوستوں
تندوری مصالحہ چائے
بہت ٹائم سے دیکھی تھی
سوچا بناونگی اج چائے کے
اس کمپٹیشن میں بناہی لی
کوک پیڈ اور سروش کا یہ ہے
کہ نئی سے نئی کمپٹیشن لاتے
ہیں اور یہ اچھا ہے کہ ہم گھریلو خواتین
نئی ریسیپز کو بنانے کی جستجو کر سکتے ہیں
شکریہ کوک پیڈ سروش اور ٹیم سچ میں میں بہت خوش ہوئی
مجھے یہ چائے بنا کر میرا دل خوش ہوگیا
تندوری مصالحہ چائے
#chai
اسلام علیکم دوستوں
تندوری مصالحہ چائے
بہت ٹائم سے دیکھی تھی
سوچا بناونگی اج چائے کے
اس کمپٹیشن میں بناہی لی
کوک پیڈ اور سروش کا یہ ہے
کہ نئی سے نئی کمپٹیشن لاتے
ہیں اور یہ اچھا ہے کہ ہم گھریلو خواتین
نئی ریسیپز کو بنانے کی جستجو کر سکتے ہیں
شکریہ کوک پیڈ سروش اور ٹیم سچ میں میں بہت خوش ہوئی
مجھے یہ چائے بنا کر میرا دل خوش ہوگیا
Steps
- 1
مٹی کی ہانڈی کو چولہے پر گرم کرنے کے لئے رکھ دیں خوب گرم کرنی ہے
- 2
دودھ پانی چائے کی پتی چینی سب ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور اس میں الائچی اور بادیان ڈال کر چائے بنالیں
- 3
جب چائے تیار ہو جائے مٹی کی ہانڈی گرم ہو جائے تو چائے کو دودھ دانی میں ڈال دیں
- 4
اب ایک پین گرم ہانڈی رکھیں اور چائے کو مٹی کی ہانڈی میں ڈالیں
- 5
گرم گرم چائے مٹی کی ہانڈی میں ڈالتے ہی سوندھی سی خوشبو انے لگے گی اور ابل ابل کر باہر نکلنے لگے گی
- 6
اب یہ چائے ریڈی ہے سرونگ کے لئے پئے انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Mridula Srivastava
-

Mridula Srivastava
-

Sweet Corn 🌽 Hummus With Jowar Pita
Alka Bhandari
-

Sarvat Hanif
-

Amazing Foodies
-

ChefBenji
-

Chicken, Quinoa Salad with Greek Yogurt
ChefBenji
-

Lauren
-

skunkmonkey101
-

Natasha Nagpal
-

Christin Taylor
-

Spanakopita! A very very good spinach pie!
Tatiana Schwarzer
-

Subha Suresh
-

Kiran Shoaib
-

Anam Mohsin
-

sai crafts
-

Shayan Memon
-

spicequeen
-

Manisha Sampat
-

Maliha Mano
-

sai crafts
















Comments (2)