Chocolato Cake
Steps
- 1
کیک بنانے کے لیئے پہلے کافی کو پانی میں ڈالکر کھولا لیں پھر تمام اجزاء ڈالکر بیٹ کریں سب سے آخر میں کھولتا ہوا پانی ڈالکر بیٹ کر لیں
- 2
پھر 6 انچ کے راونڈ گریسڈ اینڈ فلارڈ پین میں ڈال کر 180 پر 45 منٹ یا 1 گھنٹہ بیک کریں
- 3
گناش کر اجزاء ساس پین میں ڈالکر وسک کرتے ہوئے ہلکی آنچ پر پکا لیں بس اتنا کہ سمود ہو جائے
- 4
پھر فراسٹنگ کے اجزاء کو بیٹ کر لیں کیک ٹھنڈا ہوتو لیئر کر کے لیئر کے اندر اور باہر ہر طرف لگا کر لیول کر دیں اور کنارے پر روزیٹ پائپ کر لیں
- 5
بیچ میں گناش ڈال دیں اور کناروں پر چاکلیٹو بسکٹس لگا دیں بیچ میں چاکلیٹ چپس ڈال دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Becky Webster
-

Vidyutaa Kashyap
-

Til Bata (Sesame Seeds Chutney - Bong style)
Bethica Das
-

Bethica Das
-

Rita Talukdar Adak
-

Foram C. Virani
-

Beena Radia
-

Aimee Qualls
-

Ellen_A3
-

Pawon Indo Bule
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Neetu Kapoor
-

maryam maikano
-

maryam maikano
-

Aqsa mukhtiar
-

Sneha Patel
-

Hira khan
-

Samreen Ahmed
-

Zainab Hossain
-

Madiha Muzammil Khanani
-

Danish Ashraf
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14287040
















Comments (5)