Steps
- 1
سب سے پہلے ایک برتن میں مکھن اور چینی کو اچھی طرح مکس کریں
- 2
اب اس میں ایک ایک کر کے انڈہ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں الیکٹرک بیٹر سے
- 3
میدے میں بیکنگ پاؤڈر اور کوکو پاؤڈر دال کر اچھے سے چھین لے
- 4
اب اس مکسچر کو انڈے والے مکسچر میں ڈال دے اور ونیلا ایسنس ڈال کر ہاتھ کی مدد سے مکس کرلیں
- 5
ایک برتن میں ایک چمچ مکھن کہ ڈال کر اس میں چوکلیٹ میلٹ کر لیں
- 6
چاکلیٹ کو تھوڑا ٹھنڈا کر کے انڈے والے مکسچر میں مکس کر لیں
- 7
کیک پین کو بیٹر یا آئل سے گریس کر لے
- 8
اس میں کیک والا مکسچر ڈال دے
- 9
چولہے پر ایک پتلی کو رکھ کر گرم کر لیں اس میں ایک برتن الٹا کر کے کے رکھ دیں دیں اور اس میں کیک والا برتن رکھ دے اور آگ ہلکی کر دیں جیسے دم والی ہوتی ہے25 سے 30 منٹ بیک کرے
- 10
جب کیک بیک ہو جائے تو اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور پاوڈر چینی ڈال کر سرو کریں
- 11
دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Laju Gehani
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Kulsoom Bukhari
-

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Cluster Beans Cooked in Coconut Milk
Krishna Biswas
-

Fried Strawberries with Mozzarella and Halva 🍓
OnlyProven Recipes
-

Priyangi Pujara
-

Kelly -

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

gtpender
-

Roast Beef 🥩 and Provolone Stromboli
Crock Pot Girl 🤡
-

Minnie Vagrani
-

Meha Doshi
-

Uzma Syed
-

Anu Sarda
-

Lovely Agrawal
-

Anitha (Annie)
-

bhuvana Cooking kitchen
-

Naheed Alam
-

Mallika Ramshatriya
-

Shaqsy_Cuisine




















Comments