فالودہ مکس سویٹ ڈش

#mentorship
#joy
ڈش کچھ کچھ خود سے تبدیل کی ہے اور مجھے ہر موسم میں بے حد پسند ہے
فالودہ مکس سویٹ ڈش
#mentorship
#joy
ڈش کچھ کچھ خود سے تبدیل کی ہے اور مجھے ہر موسم میں بے حد پسند ہے
Steps
- 1
ایک گلاس پانی میں ساگودانہ پکا کر 1 لٹر دودھ ڈالیں اور ابال آنے پہ فالودہ مکس کا پیکٹ ڈال کے پکا کے گاڑھا کر لیں۔اور ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج میں رکھیں۔
- 2
- 3
1 کپ گرم پانی میں تخم ملنگا بھگو کے پھولنے کے لئے رکھیں۔
- 4
400 ملی لٹر پانی میں سٹرابیری فلیور جیلی پکا لیں۔اور سیٹ ہونے کے لئے رکھیں۔
- 5
400 ملی لٹر پانی میں بنانا فلیور جیلی پکا کے ٹھنڈا کر کے سیٹ کر لیں۔
- 6
- 7
اب فالودہ مکسچر میں دونوں اقسام کی جیلی چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں اور ساتھ ہی تخم ملنگا بھی پانی سے نکال کے ڈال کے اچھی طرح سب چیزیں مکس کر لیں۔
- 8
اب سرونگ ڈش میں مکسچر ڈالیں،اوپر آئس کریم کا سکوپ رکھیں،جام شیریں drizzle کریں اور پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Tangy Besan-Stuffed Green Chilli Pakoras
Manisha Sampat
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Hirvi Mirchi Cha Farali Thecha --- A Zesty & Spicy Maharashtrian Accompaniment
Bina Samir Telivala
-

ifuchi
-

Sarvat Hanif
-

Pasta Patrick
-

Chez Zig
-

Lauren
-

Granny in the Kitchen
-

No churn mulberry swirl ice cream
Lavender
-

Khalida Arain
-

Chana Dal khichdi punjabi style Immunity cantrol
Sangeeta Sood
-

Amna's Kitchen
-

Khalida Arain
-

Amierah S-Man
-

Anoli Vinchhi
-

Akshayaa


































Comments