قیمہ سموسہ

#mentorship
#strawberry
#cpl
میری ساس امی کی پسندیدہ سنیک،جو وہ ہمیشہ شوق سے کھاتی ہیں۔
قیمہ سموسہ
#mentorship
#strawberry
#cpl
میری ساس امی کی پسندیدہ سنیک،جو وہ ہمیشہ شوق سے کھاتی ہیں۔
Steps
- 1
تیل گرم کر کے اس میں ادرک/لہسن saute کر کے چکن کا قیمہ ڈال کے رنگ بدلنے تک بھونیں۔پھر اس میں سبزیاں ڈالیں۔
- 2
اب سرکہ،سویا ساس،نمک اور کالی مرچ ڈالیں۔
- 3
چلی ساس ڈالیں اور 5 منٹ پکا کر پیالے میں نکال کے آمیزہ ٹھنڈا کر لیں۔
- 4
ایک سموسہ پٹی لیں اس پر ایک کھانے کا چمچ آمیزہ رکھیں اور تکون شکل دے کے میدے کے آمیزے سے چپکا لیں۔
- 5
گرم آئل میں فرائی کریں اور گرم گرم پیش کریں۔
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Fakhra Rubab know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Kumkum Chatterjee
-

[deleted] -

Burfi with almond flour and milk powder
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Lord どうま
-

Maggie Conlon
-

Red Pasta with Cheese and Basil
Shobha Deshmukh
-

Sarvat Hanif
-

Mukti Sahay
-

Cheesy Puff Pastry Spiders — A Fun Halloween Snack
OnlyProven Recipes
-

Justin Wu
-

Mary Kearns
-

Mary Kearns
-

蛟龍Stormwyrm
-

Laura
-

Monika Jain
-

spicequeen
-

Manju Jinto
-

Fakhra Rubab
-

Amna Faisal
-

Amna Faisal
-

spicequeen
-

Fakhra Rubab
-

Beef Stir-Fry in Black Pepper Sauce
Pinkblanket's Kitchen
-

Khalida Arain




















Comments