چکن چیز سموسہ
Steps
- 1
تیل گرم کر کے اس میں ادرک،لہسن saute کریم اور چکن ہس قیمہ ڈال کے پکا لیں۔
- 2
جب قیمے کا رنگ بدل جائے تو اس میں نمک،کالی مرچ ڈال کے مکس کریں۔
- 3
10 منٹ تک اچھی طرح پکا کے برتن میں نکال کے ٹھنڈا ہونے کو رکھ دیں۔
- 4
چیز کدو کش کر لیں۔چیز کو قیمے کے آمیزے میں مکس کر لیں۔
- 5
سموسہ پٹی لے کہ اس پر قیمے کا مکسچر رکھیں،اوپر چیز رکھیں اور اس کو تکون سموسے کی شکل یا چوکور باکس پیٹی کی شکل دے کے آمیزے سے چپکا لیں۔
- 6
گہرے گرم تیل میں فرائی کریں اور پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Durreshahwar Khan
-

Shilpa Shah
-

Madhumita Bishnu
-

Laju Gehani
-

Kulsoom Bukhari
-

Namrata sarmah
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Omelette Rice Bowl with Enoki Sauce
Hiroko Liston
-

Sweet Potato Halwa - A Fasting Recipe
Surekha Dongargaonkar
-

Justin Wu
-

Mary Kearns
-

Mary Kearns
-

蛟龍Stormwyrm
-

Laura
-

Mango ice cream (3 ingredient)
Sneha Seth
-

Lisa Were
-

Monika Jain
-

spicequeen
-

Manju Jinto
-

Amna Faisal
-

Fakhra Rubab
-

Amna Faisal
-

spicequeen
-

Fakhra Rubab
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14945264






















Comments