Lauki Ka Raita

#ambassador
گرمیوں میں اکثر دوپہر میں دال چاول کے ساتھ ہمارے گھر لوکی کا رائتہ بنتا ہے ۔ لوکی تاثیر میں ٹھنڈی ہوتی ہے گرمیوں میں اسکا استعمال لازمی کرنا چاہیئے ۔
Lauki Ka Raita
#ambassador
گرمیوں میں اکثر دوپہر میں دال چاول کے ساتھ ہمارے گھر لوکی کا رائتہ بنتا ہے ۔ لوکی تاثیر میں ٹھنڈی ہوتی ہے گرمیوں میں اسکا استعمال لازمی کرنا چاہیئے ۔
Steps
- 1
لوکی چھیل کر کدو کش کر کے پانی کا چھینٹا مار کر 5 منٹ ہلکی انچ پر پکا کر ٹھنڈا کر لیں ۔
- 2
دہی میں نمک چاٹ مصالحہ ہری مرچ کاٹ کر پھینٹ لیں اور ابلی لوکی ملا دیں ۔
- 3
توے پر ثابت لال مرچ اور زیرہ بھون کر پیس کر اسمیں سے ایک ٹی اسپون دہی میں ملا دیں ۔
- 4
آئل گرم کرکے اسمیں زیرہ اور ایک کٹی ہری مرچ کڑکڑا کر دہی پر بگھار لگا دیں تیار ہے مزے دار لوکی کا رائتہ ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

બનાના રોજ પ્રીમિક્સ મિલ્ક શેઇક
Shilpa Kikani 1
-

Crunchy Creamy and Healthy Breakfast 🍓🍒
Yummy everyday
-

Sarvat Hanif
-

Homeroom's Classic Mac - the Mac & Cheese Cookbook
Cluelesskitty
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Cheryl Bartelt
-

Crunchy Chocolate Cookies 🍪 | Easy Recipe
Daruma Cooking
-

Butt Rub Garlic Ginger Beef Tip Bowl
The Cast Iron Soulé
-

Double8CattleCompany
-

Sweet Sour Fish Kantonis style
Ruth Kitchen
-

Shandré Goss-Ross
-

mumma's kitchen
-

renu bhasin
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

sushcookss
-

Shabbir Dalal
-

Dolly Kachhwani
-

Dolly Kachhwani
-

Dolly Kachhwani








Comments (6)