Qeema Nan

#joy
سمپل قیمہ نان ایک مکمل میل ہے ۔ میں نے یہ نان لیفٹ اوور قیمے سے بنائے ہیں ریسیپی کک پیڈ میں شئیر کر چکی ہوں قیمے کی اسکا لنک نیچے پیسٹ کر دیتی ہوں ۔
Qeema Nan
#joy
سمپل قیمہ نان ایک مکمل میل ہے ۔ میں نے یہ نان لیفٹ اوور قیمے سے بنائے ہیں ریسیپی کک پیڈ میں شئیر کر چکی ہوں قیمے کی اسکا لنک نیچے پیسٹ کر دیتی ہوں ۔
Steps
- 1
میدے میں انڈہ چینی نمک خشک دودھ اور دہی مکس کر لیں ۔
- 2
اب ایک کپ دودھ سے گوندھ لیں ضرورت ہو تو پانی استعمال کریں ۔ آخر میں گھی اچھی طرح دو پر مل دیں اور ڈو گوندھ کر ڈھک کر 2 گھنٹے رکھ دیں ۔
- 3
اب اس ڈو کے چار پیڑے بنا کر بیل لیں اور اس ہر پیاز چوپڈ اور ہرا دھنیہ ہری مرچ چھڑک کر ایک روٹی پر قیمہ رکھ کر دوسری سے کور کر دیں ۔چاہیں تو پیاز ہرا دھنیہ ہری مرچ ڈو میں مکس کر لیں
- 4
اب روٹی کو اچھی طرح دبا کر سیل کر دیں اور انگلیوں سے نشان بنا کر اوپر دودھ برش کرکے تل چھڑک کر بیکنگ ٹرے میں ڈھک کر 10 منٹ رکھ دیں ۔
- 5
اب پہلے سے گرم اوون میں 190 ڈگری پر 1/2 گھنٹہ بیک کرکے نکال کر اوپر مکھن سے برش کر دیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Archana Agrawal
-

Nana Aliyu
-

Kulsoom Bukhari
-

cindybear
-

Cream Cheese Dip with Dill Leaves
Darshana Patel
-

Durreshahwar Khan
-

wingmaster835
-

Bina Anjaria
-

Soboro Donburi (Miyazakigyu Wagyu Ground Beef Over Rice)
Double8CattleCompany
-

Shepherd’s Pie with Wagyu Coarse Ground Beef
Double8CattleCompany
-

The Cast Iron Soulé
-

Lauren
-

Black Cherry 🍒 Coffee ☕️ Soda 🥤
Crock Pot Girl 🤡
-

American Chop Suey (Aunt Doreen)
Danielle Morse
-

🍋🥛🌿 Mohito 🍋🥛🌿 (Non-Alcoholic)
Irum Zaidi Home Cooking
-

Fatima Mustafa
-

Asna Azeem
-

AntoniAAT
-

Dan Flynn
-

Hajiya Fulani
-

Chef K. Madaks Bakery
-

Mexican Instant salad mix! Try it to like it!
Narendra Kumar Java
-

Nancy Kays









Comments