Gajar Mooli Hari mirch Achaar.

#ambassador
یہ گاجر مولی اور ہری مرچ کا جھٹ پٹ اچار ہے ۔ ذائقہ بہترین اور بنانا بے حد آسان فورا بنائیں اور فورا کھائیں اتنی کوئیک ریسیپی ہے ۔
Gajar Mooli Hari mirch Achaar.
#ambassador
یہ گاجر مولی اور ہری مرچ کا جھٹ پٹ اچار ہے ۔ ذائقہ بہترین اور بنانا بے حد آسان فورا بنائیں اور فورا کھائیں اتنی کوئیک ریسیپی ہے ۔
Steps
- 1
مولی گاجر دھو کر اچھی طرح خشک کرکے چھیل کر درمیانے ٹکڑے کٹ کرلیں ۔
- 2
ہری مرچ چاہیں تو ثابت رکھیں بس بیچ سے کٹ لگا دیں ورنہ دو ٹکڑے کر لیں ۔
- 3
اب ایک پین میں آئل خوب کھولا کر چولھا بند کرکے آئل کا ٹمپریچر لو ہونے دیں پھر چولھا دوبارہ کھول کر ثابت کٹا لہسن ڈالکر ایک منٹ بعد پسا ادرک لہسن شامل کرکے بھون لیں ۔
- 4
اب اس میں ہلدی اور تمام سبزیاں ڈالکر ایک منٹ میڈیم آنچ پر پکا ئیں چمچہ چلا کر پھر اچار مصالحہ نمک ڈالکر پسی کھٹائی ڈالیں اور ڈھک کر صرف 3 منٹ پکا کر چولھا بند کردیں۔
- 5
پھر اسمیں سرکہ ڈالکر ملالیں یہ اچار صاف شیشے کی بوتل میں بھر کے فریج میں رکھیں 1 ماہ با آسانی رہ جاتا ہے ۔
- 6
اچار مصالحہ بنانے کے لیئے تمام اجزاء کو دو منٹ توے پر بھون لیں زیادہ کلر نہیں آئے پھر سوائے کلونجی کے سارے مصالحے موٹے موٹے کوٹ لیں یا گرینڈ کرلیں مگر بہت باریک نہیں کرنا انہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Justin Gonzalez
-

Banana Chocolate Chip Mini Loaves
Justin Gonzalez
-

Madhvi Srivastava
-

Prachi Phadke Puranik
-

Soumini Bhattacherjee
-

ZMA
-

Kshama's Kitchen
-

Shilpa Shah
-

cindybear
-

Sammy_veg
-

Chocolate Swirl Zucchini Sheet Cake
cindybear
-

Meme
-

Skillet Chocolate Cherry Cake 🍒
Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Vegetarian Spicy mushroom lasagna
Santy Coy
-

Yirel Zawadi Okongo
-

Fatymah Jallo
-

Maryann Auma
-

Rekha Bapodra
-

Ghazala Israr
-

Monika Jain
-

Shilpi Tandon










Comments (9)