Besan K Laddu

#ambassador
بیسن کے لڈو روایتی میٹھے میں سے ایک ہیں بازار جیسے کرنچی لڈو آسان طریقے سے کیسے بنتے ہیں اج یہ سکھاتی ہوں عام طور پر انکے لیئے شکر کا بورا بنایا جاتا ہے مگر میں یہ کام بتاشوں کو پیس کر کرتی ہوں آسان اعر مزے دار حل ۔

Steps
- 1
بیسن چھان کر رکھ لیں اور بتاشوں کا باریک پاوڈر کر لیں بادام بھی موٹے پیس لیں
- 2
گھی ایک کھلی پتیلی میں ڈالکر بیسن ہلکی انچ پر بھونیں تیز پر نہیں جب ہلکی مہک آنے لگے اور تھوڑا سا رنگ بدلے اکائچی ملا کر چولھے سے اتار لیں ۔
- 3
جب ٹھنڈا ہوجائے تقریبا تب تمام اجزاء اور پسے بتاشے ملاکر ہاتھ سے دبا دبا کر لڈو بنا لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Hema Wane
-

Rita Talukdar Adak
-

Ricardo
-

Nutritional Carrot &Cucumber Salad
Ifeoma Obianagha
-

Sing Pak (Mandvi Pak / Peanut Burfi)
Priyangi Pujara
-

Mukti Sahay
-

Sweet Potato in Every Sip (Milkshake.)
Sangita Vyas
-

jll32 -

Audrey Madsen
-

Annik B
-

Uft
-

Annik B
-

Zobia Sajjad
-

Purvi Modi
-

Zobia Sajjad
-

Zobia Sajjad
-

SAMHABANAT’S CUSINE
-

Zobia Sajjad
-

SAMHABANAT’S CUSINE
-

Idli With Tomato Coconut Chutney
Dr.Madhumita Mishra

Comments (6)