Matar pulao

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
پلاؤ بہت قسم کے کھائے اور بنائیں گوشت مٹن پلاؤ
اج بناتے ہیں الو مٹر پلاؤ یہ بہت اسان ریسیپی ہے
Matar pulao
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
پلاؤ بہت قسم کے کھائے اور بنائیں گوشت مٹن پلاؤ
اج بناتے ہیں الو مٹر پلاؤ یہ بہت اسان ریسیپی ہے
Steps
- 1
ایک پین میں آئل ڈالیں پیاز ڈالیں سوتے کریں ساتھ میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں
- 2
ہلکا سنہرا کریں پیاز کو ساتھ میں لہسن ادرک پیسٹ ہری مرچ پیسٹ الو ڈال کر مصالحہ کی بھنائ کریں دہی میں پلاؤ مصالحہ زیرہ پاؤڈر دھنیا پاؤڈر اور ایک چمچہ آئل ڈال کر مکس کریں اور پین میں ڈال دیں مصالحہ بھون جائے
- 3
تو تین گلاس پانی ڈالیں اور اور اس میں مٹر ڈالیں ہرا دھنیا پودینہ اور ہری مرچ لمبائی میں کاٹ کر ڈال دیں نمک ڈال دیں
- 4
ایک ابال ائے تو بگھو ہوئے چاول ڈال دیں
- 5
تھوڑا پانی خشک ہوجائے تو اس میں دو چمچہ آئل ڈالیں اور دم پر رکھ دیں
- 6
پندرہ منٹ دم دیں اور سرو کریں
- 7
رائتے اور سلاد کے ساتھ تو انجوئے 👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Dahi TikhariSpicy Yogurt Curry
Swati Ganguly Chatterjee
-

Madhumita Bishnu
-

Mukti Sahay
-

Shital Jataniya
-

The Everything Breakfast Stack 🥯
Kei Kei
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Beef Pot Pie à la Shepherd’s Pie
Ricardo
-

Bella Green.
-

Cameron Smith
-

Steak / beef tip fettuccine alfredo
Bella Green.
-

shirley fernandes
-

sudha dhanuka
-

Philip Pantelides
-

Anam Mohsin
-

Anam Mohsin
-

N Aysha
-

Umme Yousuf
-

Stir-fried Somen (OR Capellini) with Beef, Spinach & Egg
Hiroko Liston
-

Zainab’s kitchen❤️


















Comments (5)