Lacha paratha 😋لچھہ پراٹھا😍

#mentorship
چھٹی کا دن تھا تو سوچا ہمیشہ سادے اور بل والے پراٹھے تو بنتے ہیں چلو آج کمر توڑی جاۓ لچھہ پراٹھا بناکر خوش کیا جاۓ بچوں کو کیا سرپراٸز کیونکہ بچوں کو پسند ہیں پر ہم اپنی ٹوٹی پھوٹی ہڈیوں کے ساتھ یہ والی محنت کم کرتے وہ بھی صبح صبح خیر بچوں کو سرپراٸز پسند آیا😋اور کمال کی بات بچوں کے بابا کو بھی 😂
Lacha paratha 😋لچھہ پراٹھا😍
#mentorship
چھٹی کا دن تھا تو سوچا ہمیشہ سادے اور بل والے پراٹھے تو بنتے ہیں چلو آج کمر توڑی جاۓ لچھہ پراٹھا بناکر خوش کیا جاۓ بچوں کو کیا سرپراٸز کیونکہ بچوں کو پسند ہیں پر ہم اپنی ٹوٹی پھوٹی ہڈیوں کے ساتھ یہ والی محنت کم کرتے وہ بھی صبح صبح خیر بچوں کو سرپراٸز پسند آیا😋اور کمال کی بات بچوں کے بابا کو بھی 😂
Steps
- 1
میدہ میں سب چیزیں ایڈ کریں اور دودھ کے ساتھ ڈو ریڈی کرکے آدھے گھنٹے کے لٸیے ریسٹ دے لیں
- 2
اب ڈو میں سے اپنے حساب سے پیڑہ نکالیں اسے بیلیں اس پہ آٸل سے گریسنگ کریں اور کچھ خشکا اس پہ اسپرنک کریں
- 3
اب اس پہ کٹ لگاٸیں اور ہلکے ہاتھ سے رول کرکے پیڑہ بنالیں
- 4
اسی طرح سب پیڑے ریڈی کرلیں جس پلیٹ یا ٹرے میں یہ پیڑے رکھیں اسے آٸل سے گریسنگ کرلیں اور پیڑوں پہ بھی ہلکا سا آٸل ہاتھوں کی مدد سے لگالیں تاکہ پیڑے سوکھے نہیں
- 5
اب ایک پیڑہ لیں اسے بیلیں اورپہلے سے گرم توے پہ ڈالیں ایک ساٸیڈ سے سینک جاۓ تو آٸل ڈال کر ساٸیڈ پلٹ دیں
- 6
پھر دوسرے ساٸیڈ سے بھی سینک لیں اپنے حساب سے گولڈن کلر کرلیں اور چاۓ چھولے انڈے من مرضی ناشتہ کریں مزے سے😋
- 7
😍❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Shilpa Shah
-

Monika Jain
-

Keshma Raichura
-

Sanuber Ashrafi
-

Francesco
-

Pratikshya Mahapatra
-

Hema Wane
-

Wonton Chips / Wonton Crackers
Pinkblanket's Kitchen
-

Robert Gonzal
-

Four Meat, Four Cheese Bagel Breakfast Sandwich
Chef Mommy Nessa
-

Macintosh
-

jglehenbauer
-

Jean Longfellow
-

Nanah Muhammad
-

Kate Carless
-

Veggies, pasta and chicken salad
ZeeBDeen
-

Tossed veggies in Italian sauce
Spurthi Rao
-

🌮Spinach Paratha🌮(spinach flatbread)
Irum Zaidi Home Cooking
-

🌮Leftover Dal Paratha🌮(Leftover lentil flatbread)
Irum Zaidi Home Cooking
-

Naila Asif
-

Somi Ali





























Comments (8)