ویلویٹ کیک

بس آج پہلی بار ویلویٹ کیک بنایا مزے کا بنا ہاں صرف ڈیکوریشن اچھی نھی ھوی مجھ سے
ویلویٹ کیک
بس آج پہلی بار ویلویٹ کیک بنایا مزے کا بنا ہاں صرف ڈیکوریشن اچھی نھی ھوی مجھ سے
Steps
- 1
میدہ بیکنگ پوڑر اور کوکو پاوڑر نمک کو تین بار چھان کہ سائڈ پہ رکھ دیں
- 2
دودھ میں سرکہ ڈال کہ سائڈ پہ رکھ دیں
- 3
انڈوں کو بیٹ کریں کہ کریمی ھوجاے
- 4
پھر اس میں چینی ڈال کہ بیٹ کریں اور ایسینس ڈال دیں ساتھ ہی آئل بھی ڈال دیں
- 5
بیٹ کریں اب آہستہ آہستہ میدہ والے مکسچر ڈالیں اور ہلکے ہاتھ سے فولڈ کرتے جایں
- 6
ساتھ ہی دودھ والا سرکہ بھی ڈالتے جایں میں نہ ریڈ فوڈ کلر دودھ سرکہ والے مکسچر میں ہی ڈال دیا تھا
- 7
کیک ٹن کو گریس کرکے میدہ چھڑک دیں یا بٹر پیپر لگالیں
- 8
پتیلی کو دس منٹ پہلے گرم کرلیں اسٹینڈ رکھ کہ کیک مکسچر کیک ٹن میں ڈال کہ ہلکی آنچ پہ 45منٹ بیک کرلیں
- 9
آئسینگ کے لیے سب سے پہلے چینی میں کارن فلیور ڈال کہ پیس لیں اور مکھن کو اچھے سے بیٹ کرکے پیسی چینی ملالیں ساتھ ہی یخ ٹھںڈا پانی اور بالائ اور چٹکی نمک کو بھی بیٹ کرکے پاپینگ بیک میں ڈال کہ فریج میں رکھ دیں
- 10
جب کیک بیک ھوجاے تو اسکو ٹھنڈا کرلیں اور پھر بیج سے کٹ کرکے آئسنگ لگایں اچھا سا اوپر سے ڈیکوریٹ کرلیں میرے ہاتھ سے اچھا ڑیکوریٹ نھی ھوا
- 11
مزےدار کیک تیار ھے ذائقہ بہت اچھا تھا سوفٹ بنا ماشاءاللہ
اک بات جب کیک بیک ھوجاے کچھ ٹھنڈا ھوجاے تو تھوڑے سے دودھ میں اک ساشہ کنڈینس ملک ملایں اور کیک کے اوپر اچھی طرح ڈال دیں کیک بہت سوفٹ رہتا ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Shobha Deshmukh
-

Filet Steak with Garlic and Thyme Butter
Ellsworth Eats
-

Master Chef A.C.
-

Tagliatelle and chicken in vodka sauce
Robert Gonzal
-

Reyhane.k
-

ZMA
-

Purnima Sil
-

Sumera Rahman
-

MrsRiasat Ali
-

deezer's kitchen
-

Maya's Recipe's
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Mamta Pandya
-

Amierah S-Man
-

Easiest eggless chocolate cake
Priyangi Pujara


































Comments (8)