بیف کوفتے

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کوفتے جی ہاں
پہلے زمانے میں لوگ کہتے تھے کہ جیسے پرفیکٹ کوفتے بنانے آگئے وہ کوکنگ میں پاس ہو گیا لیکن اب ایسا نہیں ہے اب تو ہر کوئی ہر چیز آسانی سے بنا لیتا ہے پہلے تھا کہ سل پر قیمہ پیس اور کوفتے کے لوازمات پیسنا ایک مشکل ؛مرحلہ تھا پر اب نہیں کیونکہ میری ریسیپی اپ ٹرائ کروں یہ بلکل چینج ریسیپی ہے

Steps
- 1
قیمہ کے سارے اجزاء ڈال کر بلکل باریک پیس لیں
- 2
ہرا دھنیا مکس کریں اور کوفتے بنا لیں
- 3
ایک پین میں آئل ڈالیں جیسے ہی آئل گرم ہو تیار کوفتے ڈال دیں پھر لہسن ادرک سارے مصالحے ڈال کر بھنائ کرلیں دہی میں قورمہ مصالحہ ڈالیں اور مکس کریں اب سلو آنچ پر مصالحہ بھون لیں جب تک کوفتے بھی گل جائے آخر میں براؤن پیاز کرش کر کے ڈالیں پسا گرم مصالحہ ڈالیں اور نمک(کوفتے میں نمک ہمیشہ آخر میں ڈالیں تاکہ کوفتے ٹوٹے نہیں)
- 4
اب دوکپ پانی ڈالیں شوربے کے لئے ہرا دھنیا ہری مرچ سے گارنش کریں اور انجوئے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Guruji Kitchen
-

Alexa
-

Alexa
-

Mital Solanki
-

Crispy & Healthy Oats Gota/ Bhajiya
Sangita Vyas
-

Capsicum-Onion Curry in a Yogurt-Based Red Gravy
Manisha Sampat
-

Quick, Easy! Cheese Shortbread (Cheese Butter Cookies) 🧀
Fumie's Recipe
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sonya Bankester
-

fenway
-

Sous Vide Reverse Sear BBQ Baby Back Ribs
Ellsworth Eats
-

Sonya Bankester
-

Vanilla ice cream 🍦 (apple flavour)
renu bhasin
-

Paul Baker
-

Monica's Cookhouse
-

Kajal Pavagadhi
-

Uzma Ch
-

Oum Ashraf's Kitchen
-

Vijeta @myfancyflair
-

Aqsa mukhtiar
-

Vijeta @myfancyflair

Comments (3)