متنجن

Umme Yousuf @cook_17317504
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
اج میرے کچن میں کچھ میٹھا
تو چلے آج رنگ برنگی چاول کو دیکھ کر انجوئے کریں
متنجن
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
اج میرے کچن میں کچھ میٹھا
تو چلے آج رنگ برنگی چاول کو دیکھ کر انجوئے کریں
Steps
- 1
سیلا چاول فل ڈن بوائل کر لیں
- 2
ایک پین میں دیسی گھی ڈالیں چینی ڈالیں بوائل چاول ڈالیں مکس کریں تھوڑی اشرفیہ بادام پستے کھویا کھوپڑا ڈالیں دودھ ڈالیں اور پندرہ منٹ دم پر رکھے
- 3
اب تین کلر الگ الگ پیالی میں ڈالیں
- 4
چاول میں کلر ایڈ کریں
- 5
سارے کلر ڈالتی جائے
- 6
سب کلر ڈالیں اور پانچ منٹ کا دم دیں
- 7
سب چیزوں سے گارنش کریں مزیدار رنگ برنگی چاول کے ساتھ متنجن حاضر ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Deep Fried Belgian-Style Potato Fries
Þór Jórmundurssón
-

Sarvat Hanif
-

Naan Recipe (30 Pieces × 100 g Each)
ChefMadanLal
-

Chipotle Veggie Breakfast Sliders
Jayden Rose
-

Caelina -

Madhumita Bishnu
-

fenway
-

Adrianne Meszaros
-

Meme
-

Chef Mommy Nessa
-

Umme Yousuf
-

db bd
-

Adrianne Meszaros
-

Jasper7788 -

Syeda Hira Mujadid
-

Umme Yousuf
-

Syeda Hira Mujadid
-

Corned Beef Brisket w/Seasoning, Carrots and Potatoes
jessica crain
-

“The hart Of The Kitchen".🙂
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16090516



















Comments (3)