راجما

پہلی بار سالن بنایا کافی اچھا بنا ویسے اسکا سلاد بھی بہت عمدہ بنتا ھے اور چاٹ بھی
راجما
پہلی بار سالن بنایا کافی اچھا بنا ویسے اسکا سلاد بھی بہت عمدہ بنتا ھے اور چاٹ بھی
Steps
- 1
سب سے پہلے راجما کو اچھے سے دھو کہ چھ سے سات گھنٹہ بھگو دیں اور تھوڑا سا نمک ڈال اک تیز پات دار چینی اور دو چھوٹی الائچی ڈال کہ ابال لیں اور جب ابل جاے تو اس کا پانی جو تھوڑا بچا ھو راجما کہ ساتھ ہی رکھ لیں
- 2
اب گھی میں زیرہ لونگ اور ثابت کالی مرچ ڈال کہ بھون لیں اور ھینگ بھی ڈال دیں
- 3
پھر باریک کٹی پیاز اور لہسن ادرک ڈال کہ بھون لیں
- 4
جب اچھے سے بھون جاے تو نمک لال مرچ کالی مرچ پیسی ھوی امچور پوڑر گرم مسالہ پوڑر چنا مسالہ پوڑر ڈال کے بھون لیں ساتھ ہی تھوڑا پانی بھی ڈالیں تاکہ مسالہ جلے نھی
- 5
جب مسالہ بھون جاے تو ٹماٹر کو پیس کے ڈال دیں
- 6
جب ٹماٹر اچھے سے بھون جایں تو راجما ڈال دیں
- 7
اچھی طرح بھون لیں حسب ضرورت پانی ڈالیں اور اک ٹی اسپون قصوری میتھی ہری مرچ ادرک کٹی ڈال کے دم پہ رکھ دیں کچھ دیر
- 8
مزےدار راجما تیار ھے
میں نے چاول کے ساتھ انجواے کیا
آپ بھی بنایں اور انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Cluelesskitty
-

Amazing Foodies
-

Sirine Chmaysem
-

Shobha Deshmukh
-

Garima Mayur Mangwani -

Soumini Bhattacherjee
-

jaysongeisler -

Lychee Smoothie (Lychee Smoothie)
Daxa Parmar
-

Jowar Poha Chivda Mixture (Zero Oil)
Muniswari.G
-

Radhika Shaparia
-

Zahraa
-

Robert Gonzal
-

Crock Pot Girl 🤡
-

California Farm Tempura Flowers, Blossoms, Sprouts & Salmon
Hobby Horseman
-

Christophe Duhamel
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Juhi Prakash Sewani
-

Frozen Baked chicken 🐓بیکڈ چکن🐓
Umme Azaan Khan
-

Zahraa
-

Krishna Biswas
-

Organic Dark Chocolate Smoothie
Pakprawee
-

Jhansi
-

Noor Ul Ann
-

Shaila Pai
-

Leftover Kabab stuffed Paratha
Swati Keshri 👩🍳


















Comments (2)