Gundum ka daliya 💕گندم کا دلیہ💕

#mentorship
#Healthy_Ramdan
گندم کا دلیہ میرا موسٹ فیورٹ ہے کیونکہ اسے میں حلیم اسٹاٸل میں بناتی تو اسے لوکل حلیم بھی کہتی ہوں پودینے کی چٹنی کے ساتھ بہت عمدہ لگتا بنائيں آپ کو حلیم کا مزہ ہی آۓ گا 💕
Gundum ka daliya 💕گندم کا دلیہ💕
#mentorship
#Healthy_Ramdan
گندم کا دلیہ میرا موسٹ فیورٹ ہے کیونکہ اسے میں حلیم اسٹاٸل میں بناتی تو اسے لوکل حلیم بھی کہتی ہوں پودینے کی چٹنی کے ساتھ بہت عمدہ لگتا بنائيں آپ کو حلیم کا مزہ ہی آۓ گا 💕
Steps
- 1
سب سے پہلے دلیہ اور دالیں دھو کر ایک پتیلے میں اتنا پانی ڈال کر چڑھادیں کہ وہ گل جاۓ ساتھ ہی چکن ادرک لہسن پیسٹ پیاز ٹماٹر کاٹ کر ایڈ کردیں اور نمک پسی مرچ ہلدی بھی ایڈ کردیں اور اچھے سے گلنے تک پکاٸیں
- 2
جب چکن گل جاۓ تو نکال کر چھوٹے پیس کرکے ایڈ کردیں ساتھ ہی پسہ گرم مصحالہ بھی ایڈ کرکے مکس کریں
اور ہینڈ گرینڈر سے گراٸینڈ کرلیں حلیم کی طرح گھوٹا لگالیں
ساتھ ہی آٸل میں پیاز زیرے کا بھگار لگاکر دلیہ ریڈی کرلیں - 3
اور پودینے کی چٹنی چاٹ مصحالے ہرے مصحالے کے ساتھ سرووکریں
- 4
مزیدار لوکل حلیم ریڈی ہے😋
- 5
😍❤😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Mayflower
-

Aaliv Ladoo - Garden Cress Seeds Ladoo
Surekha Dongargaonkar
-

skunkmonkey101
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Nutan Shah
-

Kulsoom Bukhari
-

Maggie Conlon
-

Non-Fried Egg Yolk & Veggies Pakora
Uzma Syed
-

Pragati Hakim
-

silvana
-

PittbullMom2014
-

bkawa73
-

Aisha BG Kyari
-

Aisha BG Kyari
-

Khubi Vashi
-

Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Naheed Alam
-

faryal
-

Lemon juice 🥤(summer special drink lemon cool / juice 🥤😋)
Jyoti Prakash Assudani
-

Ifeoma Obianagha





















Comments (2)