Bread pocket

#crl
اسلام علیکم دوستوں
اج رمضان لیگ میں بریڈ پاکٹ بنائے
سچ میں یہ میں نے پہلی بار بنائے اور
ماشااللہ بہت ہی زبردست ٹیسٹ کے
بچوں کو بھی بہت پسند آئے رمضان
میں نئی ریسیپی ٹرائ کرنے کا بہت
مزا آتا ہے اور جب ٹاسک ملے تو کیا
کہنے چلے ریسیپی شروع کریں کام
بہت ہیں کیا کریں
Bread pocket
#crl
اسلام علیکم دوستوں
اج رمضان لیگ میں بریڈ پاکٹ بنائے
سچ میں یہ میں نے پہلی بار بنائے اور
ماشااللہ بہت ہی زبردست ٹیسٹ کے
بچوں کو بھی بہت پسند آئے رمضان
میں نئی ریسیپی ٹرائ کرنے کا بہت
مزا آتا ہے اور جب ٹاسک ملے تو کیا
کہنے چلے ریسیپی شروع کریں کام
بہت ہیں کیا کریں
Steps
- 1
ایک پین میں ساری سبزیاں سوتے کریں سویا ساس ہاٹ ساس نمک ڈال کر
- 2
چکن کا ریشہ کر لیں اور سبزیوں کے ساتھ مکس کرلیں ایک باؤل میں مایونیز لیں بلیک پیپر وائٹ پیپر نمک ڈال کر سبزیوں میں مکس کر دیں
- 3
بریڈ سلائس کوگول کٹر سے کاٹ لیں
- 4
اور دو سلائس کو مکس کرکے انڈے میں اور پھر بریڈ کرمبز میں کوٹ کر کے رکھتے جائے
- 5
اب انہیں فرائ کر لیں ا
- 6
اب انہیں بیچ میں سے کاٹ دیں
- 7
اور چکن اور سبزیوں کا مکسچر اندر اندر ڈال دیں اوپر سے مایونیز سے گارنش کریں اور انجوئے کریں افطاری میں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ifeoma John
-

Bushra Mazhar
-

Bushra Mazhar
-

Black Pepper Velvet Cream Cheese Spread
Bianca Mwale
-

Hania Hameed
-

Sweet Cabe
-

Maggie Conlon
-

Bushra Mazhar
-

Traditional Thali with Bajri Bhakhri
Darshana Patel
-

Low Carb Keto Friendly Pound Cake Cheese Cake
Solcire Roman
-

Bourbon Whiskey Honey Pork Chop
Mouseyo
-

Adam Janowski
-

Lil_Momma
-

Softest 100% Rye Sourdough Bread
Sean Strydom
-

Naheed Alam
-

MrsRiasat Ali
-

Epps
-

Diana Luder
-

Travel with Hena
-

Madhumita Bishnu
-

Temitope Adekunle
-

Shaheen,s cooking
















Comments (4)