Chicken veggi stuffing💕چکن ویجی اسٹفنگ💕

#mentorship
#crl
سموسوں رول پاکٹ کی مین اسٹفنگ میں ایسے ہی بناتی ہوں کبھی کبھار چکن بواٸل کرکے شریڈ کرکے بھی ریڈی کرتی ہوں پر مجھے یہ والی پسند ہے اس میں چکن اور ویجیٹبل کا اسٹرونگ فلیور آتا ہے اور بنائی گٸی ڈشز کا مزہ اور مزید مزیدار ہوجاتا ہے😋😋
Chicken veggi stuffing💕چکن ویجی اسٹفنگ💕
#mentorship
#crl
سموسوں رول پاکٹ کی مین اسٹفنگ میں ایسے ہی بناتی ہوں کبھی کبھار چکن بواٸل کرکے شریڈ کرکے بھی ریڈی کرتی ہوں پر مجھے یہ والی پسند ہے اس میں چکن اور ویجیٹبل کا اسٹرونگ فلیور آتا ہے اور بنائی گٸی ڈشز کا مزہ اور مزید مزیدار ہوجاتا ہے😋😋
Steps
- 1
سب سے پہلے چکن قیمہ دھو کر پانی نتھار لیں
پھر تمام سبزیاں کٹنگ کرلیں - 2
اب ایک پین میں آٸل گرم کریں زیرے کا بھگار کرکے چکن ایڈ کریں کلر چینج ہونے تک پکاٸیں
پھر سبزیاں ایڈ کرکے مکس کریں اور دو منٹ پکاٸیں - 3
اب اس میں تمام ڈراٸی مصحالے ایڈ کرکے مکس کریں
اور پھر سرکہ سویا ساس چلی ساس ایڈ کرکے پکاٸیں - 4
اب چاہیں تو رول سموسے پاکٹ ریڈی کرلیں چاہیں تو اسٹور کرلیں
- 5
💕💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Pragati Hakim
-

Dal Khichdi (One Pot Healthy Meal 🥘)
Alka Bhandari
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Adrak - Pudina Chai --- Indian Ginger - Mint Tea, A Wellness Drink In Monsoon
Bina Samir Telivala
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Ryan
-

ifuchi
-

Smoked chicken breast stuffed with feta
Mark Zaczek
-

Pepper, Pork, and Onion, Ramen
skunkmonkey101
-

Faith Jozwiak
-

Granny in the Kitchen
-

Shadab Nayyer
-

Oum Najmah
-

theGlocalChef Rashmi
-

Chicken pockets 😋 with kurukure twist
Hadia Hassan 😍
-

Nutan Shah
-

Shazia Kamran
-

Umme Azaan Khan
-

Ba'isha's Kitchen 1
-

Sana Owais
-

sudha dhanuka
-

Umme Ahmad

















Comments (3)