مرمرے کی چاٹ

crl
مزےراد انڈین چاٹ جو کھانے میں بڑے مزے کی ھے ضرور بنایں آپکو پسند آے گی
مرمرے کی چاٹ
crl
مزےراد انڈین چاٹ جو کھانے میں بڑے مزے کی ھے ضرور بنایں آپکو پسند آے گی
Steps
- 1
میدہ میں نمک زیرہ آئل ڈال کہ دودھ سے گوندھ لیں ڈو بنالیں پانچ دس منٹ رکھ کے پاپڑی فرای کرلیں ہلکی آنچ پہ تاکہ کریسپی بنیں
- 2
ہری چٹنی کے اجزاء مکس کریں پیس لیں
- 3
کھجور املی چٹنی اجزاء مکس کریں پیس لیں
- 4
اک پین میں آئل ڈالیں ہلکی آنچ رکھیں اس میں کری پتہ ڈالیں مونگ پھلی ڈالیں اک منٹ بعد مرمرے ڈال دیں چمچہ چلاتے رہیں آنچ بلکل کم ھو پھر آدھا ٹی اسپون ہلدی ڈالیں اک ٹی اسپون لال مرچ نمک ڈالیں پانچ منٹ پکا کہ اتارلیں ٹھنڈا کرلیں
جب ٹھنڈا ھوجاے تو باری باری تما چیزیں اک باول میں مکس کریں
چٹنیاں ڈالیں چاٹ مسالہ ڈالیں باریک سیو ڈالیں
آلو ٹماٹر پیاز پاپڑی ڈالیں اور مزے دار چاٹ کے مزے أٹھایں
Similar Recipes
More Recipes
-

deoyani
-

Crispy Garlic Butter Baked Potatoes
Pinkblanket's Kitchen
-

Lemon mint kadha for digestion
DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Sanuber Ashrafi
-

Sarvat Hanif
-

Cluelesskitty
-

Brown Butter Mini Chocolate Chip Cookies
Ashley Smith
-

Fudgy Brownie Cookies with Crackly Tops
Ashley Smith
-

Courtney Bender
-

Ricardo
-

Saucy and crispy chicken wings
Curt March
-

Low Carb (Keto-Friendly) Big Nutella Cupcake
Solcire Roman
-

Mix Veg Semolina Rosti - Rava Rosti
Manisha Sampat
-

Caleb Brown
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Boti Gosht(Boneless Mutton Cubes)
Rumana Irfan
-

Rajalakshmi AR
-

Sudipa Gope
-

Susmita Patnaik
-

Rumana Irfan

















Comments (5)