نوابی سویاں

جب میٹھا کھانے کا موڈ ھو یا ھو کوی تہوار
تو بنایں اس میٹھے کو انجواے کریں فیملی کے ساتھ
بہت آسان ریسیپی اور مزےدار بھی
نوابی سویاں
جب میٹھا کھانے کا موڈ ھو یا ھو کوی تہوار
تو بنایں اس میٹھے کو انجواے کریں فیملی کے ساتھ
بہت آسان ریسیپی اور مزےدار بھی
Steps
- 1
سب سے پہلے بادام پستہ کاٹ کے رکھ لیں
- 2
سویاں بلکل باریک کرلیں اور اصلی گھی میں بلکل مدھم آنچ پہ فرای کریں
- 3
اک منٹ بعد اس میں چینی پیسی ھوی بادام اپستہ اور سوکھا دودھ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پہ بھون لیں
- 4
ساتھ ہی چند پتیاں گلاب کی بھی ڈال لیں
- 5
جب اچھے سے تیار ھوجاے تو اک ڈش لیں اور اس میں ان کو سیٹ کرلیں اس تیار سویوں میں سے اک پیالی نکال لیں باقی کو ڈش میں دبا دبا کے اور گلاس کے ساتھ اچھے سے سیٹ کریں
- 6
اب کسٹرڑ کو تیار کریں دودھ میں چینی کریم مکس کریں اور کسٹرڑ اور کارن فلیور تھوڑے سے دودھ میں مکس کرلیں
- 7
جب دودھ میں ابال آجاے کسٹرڑ ڈال دیں اور گاڑھا ھوجاے تو اتار لیں گلاب پتیاں بھی کسٹرڑ میں ڈالیں
- 8
اور گرم گرم کسٹرڑ کو جو سویاں سیٹ کی ہیں ان پہ ڈال دیں اور اچھے سے پھیلا دیں
- 9
بچی سویاں اوپر ڈال دیں اور بادام پستہ بھی ڈال دیں اور پھر پلاسٹک ریپ کرکے روم میں رکھ دیں ٹھنڈا ھونے کے لیے
- 10
جب ٹھنڈا ھوجاے تو فریز میں یا فریج میں خوب ٹھنڈا ھونے کے لیے رکھ دیں اور پیس کٹ کریں اور مزےدار میٹھا انجوائے کریں
- 11
پسند آے تو ضرور بتایں
Similar Recipes
More Recipes
-

Radhika Shaparia
-

Mallika Ramshatriya
-

Ananthi @ Crazy Cookie
-

Amaranth Flour(rajgiriatta) Poori with Potato Veg, with Mango Ras
Nargis shaikh Shaukat
-

Shobha Rathod
-

Signature Ragi Crunch by Namrata
Namrata sarmah
-

🏆 World Cup Special Masala Eggs
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Butter Garlic Sprouted Green Peas & Potatoes Stir-Fry 🫛🥔🧈
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Jhansi
-

Jigisha Modi
-

B’s Messy Kitchen
-

Chris Gan
-

farang31
-

Valerieeliz
-

Rebecca Dunsworth
-

B’s Messy Kitchen
-

Katatonickat
-

Katatonickat
-

Mridula Srivastava
-

Pure
-

Kriti Shukla
-

Kriti Shukla
-

Let's bond over cucumber salad and egg congee
Welcome to my online kitchen!

































Comments (17)