بوائل رائس

ھمارے گھر زیادہ تر بوائل رائس بنتے ہیں کیونکہ ھم دال کے ساتھ کڑھی کے ساتھ اور کبھی چینی گھی ڈال کے کھاتے ہیں اور آج کل آم کا موسم ھے تو بوائل رائس اور آم رس بہت مزے کا لگتا ھے
بچپن میں ھم بہن بھای ابلے چاول میں آم رس کو بےحد شوق سے کھاتے تھے
ویسے بوائل رائس پکانا آسان بھی ھے اور اگر چاول اچھا نہ ھو تو بوائل میں مشکل بھی ھوجاتی ھے
میں سمجھتی ھوں وقت آہستہ آہستہ سب کام سیکھا دیتا ھے

Steps
- 1
چاول اچھی طرح دھو لیں اور بھگو دیں چاول کے بھگونے کا عمل چاول کھ کوالٹی پہ ھے میں نے اک گھنٹہ بھگوے
- 2
اک برتن میں صاف پانی کو بوائل ھونے رکھا اور ساتھ ہی اس میں نمک دار چینی اور زیرہ ڈال دیا
- 3
جب پانی بوائل ھونے کے قریب تھا چاول ڈال دیے
- 4
اور دوسرے چولھے پہ توا گرم کرنے رکھ دیا
- 5
چاول کو دیکھتے رہیں جب اک سے دو کنی رہ جاے تو پانی نکال دیں میں نے تھوڑا پانی چاول میں رہنے دیا
- 6
پھر چاول میں تین ٹیبل اسپون گھی یا جتنا آپکو پسند ھے ڈال دیں مکس کریں دم پہ دس سے پندرہ منٹ رکھ دیں مزےدار بوائل رائس تیار ھوجایں گے
- 7
جب دم ھوجایں اچھے سے اک بار مکس کریں انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sweet Potato in Every Sip (Milkshake.)
Sangita Vyas
-

Kumkum Chatterjee
-

Alex Prescott
-

Cinnamon Swirl American Pancakes
Crumbs & Chaos
-

Brandon W. -

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Jigisha Modi
-

Healthy Faradi Dessert(Desiccated coconut)
Bina Anjaria
-

Easy Korean-Style Ham Cheese Toast Recipe 🥪
AllDay Meal
-

Kayle Marie Campbell
-

Pappardelle and chicken with tomato, garlic, and capers
Robert Gonzal
-

California Farm Fresh Tomato Meatball Soup
Hobby Horseman
-

John Cronin
-

Elena
-

Spicy Anda Curry Meal(Egg Curry Meal)
Manisha Malvi Angaitkar
-

Learn how to make the Best mini butter cookies 🤩✨
Fatabs Kitchen
-

sudha dhanuka
-

Watermelon Pomegranate Grapes Mocktail
Manisha Malvi Angaitkar
-

Watermelon,cucumber,anar,flaxseeds,lemon,chat masala,cooler
Usha Ravishankar
-

Sudipa Gope
-

Aqsa mukhtiar
-

Laura
-

Fatima's Cook Book

Comments (10)