Falsy ka sharbat🍷فالسے کا شربت🍷

#mentorship
#falsa
گرمیاں ہوں اور گھر میں فالسے نہ آٸیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے اور فالسے آٸیں شربت نہ بنائيں ایسا بھی نہیں ہوسکتا ہے تو لاٸیں فالسے بنائيں ٹھنڈا ٹھار شربت اور گرمی میں چِل کریں😋💞
Falsy ka sharbat🍷فالسے کا شربت🍷
#mentorship
#falsa
گرمیاں ہوں اور گھر میں فالسے نہ آٸیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے اور فالسے آٸیں شربت نہ بنائيں ایسا بھی نہیں ہوسکتا ہے تو لاٸیں فالسے بنائيں ٹھنڈا ٹھار شربت اور گرمی میں چِل کریں😋💞
Steps
- 1
سب سے پہلے فالسے دھولیں
پھر ایک پتیلی میں دوگلاس پانی ایڈ کرکے فالسے اس میں ڈال کر پکالیں کہ وہ نرم ہوجاٸیں - 2
جب فالسے نرم ہوجاٸیں تو انہیں نکال کر چھلنی میں ڈال کر ان کا رس اچھے سے نکال لیں
- 3
پھر فالسے کے جوس میں کالا نمک اور چینی ایڈ کرکے اچھے سے مکس کریں
- 4
چینی مکس ہوجاۓ تو برف کوٹ کر ایڈ کریں اور خوب ٹھنڈا کرلیں
- 5
خوب چِل کریں سرو کریں اینجواۓ کریں💞
- 6
🍷🍷🍷
- 7
💕💕💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Beena Radia
-

jglehenbauer
-

Myles Levin
-

Sanuber Ashrafi
-

Tabrizi Nan-e Roghani (Traditional Persian Bread)
Fateme Persian Kitchen
-

Meatballs in Creamy Sauce with Porcini Mushrooms
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Fruit salad with watermelon, melon, and strawberries
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Persian Tomato Rice (Kateh Gojeh)
Fateme Persian Kitchen
-

culinarycubit
-

Shilpa Shah
-

Honey Glazed Sweet Potato Cornbread
Ciara Berry -

Chris Gan
-

skunkmonkey101
-

Cheesy Hotdog, and Meatball Ring
skunkmonkey101
-

Sakshi Nillawar
-

Chris Gan
-

Jennifer Bichara
-

Aisha -

Samira Bashir Maitama
-

Simple fruit salad (muskmelon)
raji ammu
-

Maya's Recipe's
-

Chef_From_Uae.
-

Rakhi Gupta
-

hzdiaries
























Comments (2)
پسندیدہ ترین 😋 ♥️