اچاری بھنڈی

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
بھنڈی کا موسم ہو تو ہر گھر میں ہی بھنڈی الگ الگ طریقوں سے بنائی جاتی ہے میں خود بھی الگ الگ ریسیپی ٹرائ کرتی ہوں اج بنائی ہے اچاری مصالحے کے ساتھ
اچاری بھنڈی
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
بھنڈی کا موسم ہو تو ہر گھر میں ہی بھنڈی الگ الگ طریقوں سے بنائی جاتی ہے میں خود بھی الگ الگ ریسیپی ٹرائ کرتی ہوں اج بنائی ہے اچاری مصالحے کے ساتھ
Steps
- 1
بھنڈی کو دونوں طرف سے کاٹ لیں اور پھر بیچ میں لمبائی میں کاٹ لیں پین میں آئل ڈالیں اور ساری بھنڈیوں کو فرائ کر لیں بھنڈی کو فرائ کرتے وقت ہری مرچ کاٹ کر ساتھ ہی فرائ کریں اور نکال لیں
- 2
پیاز کو سلائس کاٹ لیں اور اسی پین میں سونے کریں ایک باؤل میں سارے مصالحے جمع کریں لیمن جوس ڈال دیں اور مکس کریں پیاز سوتے ہو جائے تو سارے مصالحے اسی میں ڈال دیں بھنائ کریں اور ساتھ میں بھنڈیوں کو ڈال دیں
- 3
کور کر دیں پندرہ منٹ دم پر رکھے اور پھر سرو کریں چپاتی روٹی کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Arbi Masala Fry Sindhi Arbi Tuk Kachalu Tuk
Karuna Naveen Chandwani
-

White Chocolate Candy Cane Cookies
Hope Brincat
-

White Chocolate Key Lime Cookies
Hope Brincat
-

Pragati Hakim
-

Meatball spicy tomato sauce (bumbu sarden)
Sweet Cabe
-

Hope Brincat
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Farali Roti with masala yogurt
Sangita Vyas
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Jyoti Shashank Tiwari
-

Madhumita Bishnu
-

faryal
-

Yui Miles
-

Umme Yousuf
-

Minal Shah
-

Rashida Saleh -

Fatima Aminu -

Beenafa’s__delicacies
-

Man o Salwa By Neelam Saleem















Comments (3)