سبیل والا دودھ کا شربت

#mentorship
#Moharramspecial
#sherbat
کراچی…محرم الحرام کے مہینے میں نذرونیاز کا سلسلہ اپنے عروج پر ہوتا ہے اس ماہ حلیم اور شربت کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ نذر و نیاز میں سب سے زیادہ حلیم اور شربت کا استعمال ہوتا ہے۔ ایام عزا میں شربت کا استعمال بھی بہت بڑھ جاتا ہے۔ کربلا کے پیاسے بچوں کی یاد میں پلایا جانے والا شربت انتہائی اہتمام سے تیار کیا جاتا ہے۔ پانی کے علاوہ دودھ اور بہت سے پھلوں کے رس سے تیار ہونے والے شربت میں مختلف میوے اور خوشبو بھی شامل کی جاتی ہے۔ایام عزا میں ملک بھر میں سبیل بنائی جاتی ہیں، جہاں سات محرم کے بعد خاص طور پر شربت پلایا جاتا ہے ،جلوسوں میں بھی دودھ اور شربت کی سبیلیں موجود ہوتی ہیں۔نذرونیاز کے اس شربت میں اشیاء کی تیاری کے ساتھ ساتھ عقیدت کا ذائقہ بھی شامل ہو تا ہے اس شربت کو گھر میں تیار کرنا نہایت آسان ہے

Similar Recipes
More Recipes
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

Microwave butterscotch pudding
The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

Pork Chops or Boneless Chic Breast
The Kitchen Of Pamela Smith
-

PittbullMom2014
-

Jennifer Olle -

Smoked Gouda-Chorizo Jalapeno Poppers
Jennifer Olle -

Spiced rice, sausage, and chicken
Robert Gonzal
-

Jennifer Olle -

Safia Wasiq
-

Hina Ibrahim
-

Huma Irfan
-

Ifeoma Obianagha
-

Hina Ibrahim
-

Anam Azhar
-

Travel with Hena
-

spicequeen
-

Sumera Rahman
-

Saba Butt

Comments (3)