روغنی شیرمال

#mentorship
#Muharamspecial
#sheermaal
شیرمال
متبادل نا م شیرمال
اصلی وطن ایران علاقہ یا ریاست ایران، پاکستان اور شمالی ہند
بنیادی اجزائے ترکیبی میدہ، دودھ، گھی، زعفران
ہر پاکستانی کے نزدیک شیرمال ایک پسندیدہ غذا ہے، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ اسے قورمے کے ساتھ استعمال کریں، یا کڑھائی کے ساتھ استعمال کریں، یہ آپ کے استعمال کے لئے ایک مکمل غذا ہے۔
شیرمال، ہلکی مٹھاس کے ساتھ، ذائقہ دار روٹی،پاکستان کے بہت سے نایاب پکوان میں سے ایک ہے، شیرمال پاکستانیوں کی روایتی غذا ہے،اسے عام طور پر شادی بیاہ، یا تقریبات کے علاوہ روزہ مرہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
شیرمال ہلکی سی مٹھاس کے ساتھ زعفرانی ذائقے والی روٹی ہے جو میدے کے ساتھ تیار کی جاتی ہے، یہ میدے سے بنا ہوا ہلکا سا میٹھا نان ہے، اس نان کو میدے کے خمیر سے تنور میں تیار کیا جاتا ہے۔
پہلے اسے روٹی کی طری تیار کیا جاتا تھا، مگر اب اسے چینی، پانی اور میٹھے گرم دودھ کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے، یہ قورما، کوفتہ، نہاری اور دیگر کھانے کی مزیدار اشیاء کے ساتھ سوٹ کرتا ہے.

Steps
- 1
دودھ کو ابال لیجئے ۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں نمک چینی اور خمیر شامل کر لیجئے
- 2
اور اس دودھ سے میدے کو اچھی طرح گوندھیے ساتھ ساتھ گھی بھی ملاتے جائیے اور گوندھتے جائیے۔ جب باکل ملائم ہو جائے تو آدھے گھنٹے تک پڑا رہنے دیجئے تاکہ خمیر اچھی طرح اُٹھ آئے
- 3
۔ آدھے گھنٹے بعد گندھے ہوئے میدے کے حسب پسند پیڑے بنا کر رکھ لیجئے اور بیل کر انڈے کی شکل کی روٹی تیار کر لیجئے۔ اس پر خشخاش چھڑک دیجئے اور اس پر انگلیوں سے نان کی طرح نشان لگا دیجئے
- 4
۔ اور پھر اوون (تنور)میں پکا لیں دیجئے.150سینٹی گریڈ پر 15/ 20 منٹ شیر مال کا رنگ بادامی ہو جائے تو دودھ کا چھینٹا دے کر اتار لیجئے۔ گھر میں اوون (تنور)موجود نہ ہو تو بازار سے تنور میں لگوا لینا چاہیے۔
میں نے گھر کے قریب تندور والے سے کہہ کر تندور میں بنوائے ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Amrita Chakroborty
-

Jois1defoodie
-

Spicy Korean Peanut Dipping Sauce
farang31
-

Bush Cooks
-

Jigisha Modi
-

Moong Dal Gosht / Green Moong Dal cooked with Mutton
Madhumita Bishnu
-

Ruchi Agarwal
-

Mallika Ramshatriya
-

PittbullMom2014
-

Jennifer Olle -

Smoked Gouda-Chorizo Jalapeno Poppers
Jennifer Olle -

Spiced rice, sausage, and chicken
Robert Gonzal
-

Jennifer Olle -

Hina Ibrahim
-

Sumera Rahman
-

Anam Azhar
-

Travel with Hena
-

spicequeen
-

Saba Butt
-

Bint-Gidado’s pastries
-

Meerah's Kitchen
-

Sakshi Nillawar
-

Sakshi Nillawar

Comments (2)