Green ice soda💚گرین آٸس سوڈا💚

#pledgeforpakistan
#mentorship
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں..
محبتوں کہ یہ سلسلے بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں..
میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے.
خزاں سے تجھ کو بچا کہ رکھوں بہار تجھ پہ نثار کردوں..
تیری محبت میں موت آۓ تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش..
یہ ایک جاں کیا ہزار ہوں تو ہزار تجھ پہ نثار کر دوں..!!💖💖
#HappyIndependenceDay 💕
🇵🇰#جشن_آزادی_مبارک
گو کہ ہمیں دیر ہوگٸی ہے پر کہتے نہ دیر آۓ درست آۓ تو جناب ہم درست آۓ 😜😜
کچھ مصروفيات کی بنا پہ گرین ڈش سوچی تو کچھ تھی پر شٸیر کچھ اور کرنا پڑرہی کہ فٹافٹ والا کام کیا کہ ٹائم بالکل شارٹ ہوگیا تھا تو ٹھنڈا ٹھار گرین آٸس سوڈا ریڈی کیا اور اینجواۓ کیا😍🍺

Similar Recipes
More Recipes
-

🪈🪈🙏🏾🙏Vrat Friendly Lauki Halwa🪈🪈🙏🏾🙏 (With Singhara Atta)
Bina Samir Telivala
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Tricia
-

Denisa Havierniková
-

Chilean stuffed potatoes with beef
Jon Michelena
-

SALG
-

Mamta Pandya
-

Rufaidah’s Delicacies -

Badi hari..triangle cheese mirch pakora 😋😋😋
Naila Asif
-

Charnamrit /Panchamrit (Bhog Prasad)
Jyoti Prakash Assudani
-

Shobhana Vora
-

Vrat ki Tikki with curd cucumber dip
Priya Gokani
-

Makhana kheer 🥰(lotus seeds kheer 🥰)
Jyoti Prakash Assudani
-

Umme Azaan Khan
-

Priya Gokani
-

Sama ke chawal ke rice balls in rabdi
Kalpana Rai

Comments (6)