Gur ki dum wali masala chai☕گڑ کی دم والی مصحالہ چاۓ ☕

سردی اختتام پہ ہے اور سردی کی شدت میں اضافہ بھی ہوا ہے تو ایسے میں گڑ کی دم والی مصحالہ چاۓ سردی کی سوغات کہا جاۓ تو غلط نہ ہوگا گڑ اور گرم مصحالہ جات سردی میں بیماریوں سے بچت کرواتے اور گرماہٹ کا احساس دلاتے ہیں ویسے تو چاۓ دھیمی آنچ پہ دم پہ بنتی ہے تو وہ لاجواب ہوتی ہے اور اس میں سردی کے حساب سے لوازمات استعمال کٸیے جاٸیں تو بیسٹم بیسٹ ہوجاتی اور ذائقہ تو خیر ہوتا ہی لاجواب ہے تو بناٸیے اور گھر والوں کی تعریف سمیٹٸیے ❤❤
#mentorship
#terndy
#dum_wali_chai

Steps
- 1
سب سے پہلے دودھ بواٸل کرلیں اچھے سے اور تمام اجزا۶ ایک ساتھ کرلیں
- 2
پھر ایک پتیلی میں پانی ایڈ کرکے اس میں چاۓ پتی ، گڑ اور تمام مصحالے ایڈ کردیں
- 3
پھر اسے اچھے سے ڈھک کر دھیمی آنچ پہ دم پہ رکھ دیں اور خوب اچھے سے دم دے لیں
جب دم پہ آجاۓ اور چاۓ گاڑھی ہوجاۓ تو وہ ریڈی ہے - 4
اب اسے چھان کر اس میں پہلے سے بواٸل ہوا دودھ ایڈ کردیں
- 5
بسکٹ ، نان خطاٸی یا جیسے دل چاہے سروو کریں
- 6
خوشبو دار ، ذائقہ دار ، فرحت و تازگی سے بھرپور چاۓ ☕
- 7
مہمان اور گھر والے تعریف نہ کریں تو پیسے واپس😂😂
- 8
❤❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Mukti Sahay
-

Shital Jataniya
-

The Everything Breakfast Stack 🥯
Kei Kei
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Shobha Rathod
-

Nichole
-

Cowboy Butter Steak Sauce. DF GF
Dan Flynn
-

Walnut BananApple Muffins with Oat flour
marimac's Quest for Flavour
-

California Farm Breakfast Sausage Patties
Hobby Horseman
-

Macintosh
-

Gary Waite
-

Chef_From_Uae.
-

Falgooni Mangrola
-

Walnut BananApple Muffins with Oat flour
marimac's Quest for Flavour
-

African Cassava chilli-garlic 🧄sabzi
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Shaheen,s cooking
-

Anam Sayyed
-

Rumana Irfan
-

EMANSCAKESANDMORE
-

scrupmtious kitchen,kano

Comments (2)