Piyazi omelette💕پیازی آملیٹ💕

صبح کے ناشتے میں آملیٹ کی اپنی اہمیت ہے
پراٹھے چاہے سادے ہوں یا بل والے گھر کے ہوں یا بازار کے انڈے کے آملیٹ کے ساتھ مزہ دوبالا ہوجاتا ہے اور ہوں بریڈ سلاٸس تو اس کا اپنا مزہ اپنا ذائقہ ہے 😋
#mentorship
#omelette
Piyazi omelette💕پیازی آملیٹ💕
صبح کے ناشتے میں آملیٹ کی اپنی اہمیت ہے
پراٹھے چاہے سادے ہوں یا بل والے گھر کے ہوں یا بازار کے انڈے کے آملیٹ کے ساتھ مزہ دوبالا ہوجاتا ہے اور ہوں بریڈ سلاٸس تو اس کا اپنا مزہ اپنا ذائقہ ہے 😋
#mentorship
#omelette
Steps
- 1
اس آملیٹ میں پیاز چوپ نہیں ہوتی بلکہ ہم لمباٸی میں کٹنگ کرتے ہیں
تو سب سے پہلے سب چیزیں کٹنگ کرلیں
اور ساتھ ہی نمک کٹی مرچ ایڈ کرلیں - 2
اب اس میں انڈے ایڈ کرکے اچھے سے پھینٹ لیں
- 3
اب توے یا پین میں آٸل ڈالیں اور اس میں انڈے کا مکسچر ڈالیں
- 4
جب ون ساٸیڈ پک جاۓ تو دوسرے ساٸیڈ پلٹ لیں
دونوں ساٸیڈ سے براٶن ہوجاۓ تو پلیٹ میں ڈش آٶٹ کرلیں
یہ تو ہوگیا ٹکیہ والا آملیٹ بقول ہمارے اذان کے 😂 - 5
اب سیکینڈ اسٹاٸل جو ہمارے بنتا وہ بھی اذان کے بقول ٹوٹا ہوا آملیٹ ہے😂
تو آٸل توے پہ ایڈ کریں انڈے کا مکسچر ڈالیں اور اچھے سے مکس کرکے اسپون سے توڑ کر براٶن کرلیں - 6
اسے بھی توے سے پلیٹ میں شفٹ کریں اور پہلے سے ریڈی پراٹھوں کے ساتھ سروو کریں
- 7
ناشتہ ریڈی ہے 😋 چاۓ ٹھنڈی ہوجاتی اسلٸیے بعد میں سروو کی😂
- 8
❤😋❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Chicken Breast in Texas Barbecue Sauce
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Green Chilli Pickle (Quick Version)
Rekha Bapodra
-

Sampada Shrungarpure
-

culinarycubit
-

Kulsoom Bukhari
-

Hema Wane
-

Akshita -

Jacob Allord
-

supernanny
-

PittbullMom2014
-

Cheddar Bacon Ranch Deviled Eggs
PittbullMom2014
-

Passi Vikshali
-

Chicken With 40 Cloves of Garlic
Brian Moore
-

Quick Custard and Sagodana Dessert
Amina Atif
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Sama Rice Rose Mithai (भगरीची मिठाई)
Vaishali Suhas
-

Saima Sameer Ali
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Asmita Rupani
-

Gnocci with a creamy red pesto sauce & green beans
Leena Daniels
-

Aqsa mukhtiar
-

supernanny





























Comments (4)