مکس سبزی اچار

بہت آسان ریسیپی اور جلد بنے اور جلد ختم
اب کوکنگ کرنا ھوا آسان تو بنایں یہ چٹ پٹا اچار
مکس سبزی اچار
بہت آسان ریسیپی اور جلد بنے اور جلد ختم
اب کوکنگ کرنا ھوا آسان تو بنایں یہ چٹ پٹا اچار
Steps
- 1
تمام سبزی دھو کے کاٹ کے مکمل خشک کرلیں
- 2
اب تمام مصالحہ جو ثابت ہیں انکو روسٹ کرلیں
- 3
تیل کو پہلے اچھے سے گرم کریں
- 4
اب تمام بھونے مصالحہ گرینڈ کریں اور اس میں پیسی مرچ ہلدی کلونجی نمک ڈال دیں
- 5
جب تیل تھوڑا ٹھنڈا ھوجائے تو سبزی ڈال دیں اور مکس کرلیں
- 6
جب اچھے سے مکس ھوجائے تمام مصالحہ ڈال دیں اور دو منٹ پکالیں اور اجوائنبھی ڈال دیں
- 7
اب فلیم آف کردیں اور اچار کو ٹھنڈا ھونے دیں پھر اس میں سرکہ ڈال دیں
- 8
دو دن بعد استمال کریں کیسی جار میںں رکھ دیں مزےدار مکس سبزی اچار دو دن بعد یا اس وقت بھی کھاسکتے ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Nutan Shah
-

Bethica Das
-

Slow Cooker Shredded Beef Sandwiches
cindybear
-

Rita Talukdar Adak
-

Uzma Syed
-

Coconut Laddu (For Festive Celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Swati Sheth
-

🥒 Easy & Delicious Zucchini Curry | Quick Healthy Recipe
Krishna Biswas
-

Paneer Burfi (For RakshaBandhan)
Navnita Jaiswal
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Chris Gan
-

Roasted Pepperoncini Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

Globlie Girl
-

Worcestershire dogs and cheese
Macintosh
-

Cooking with. Sarwat Noor
-

Sesame Flavoured Prawn Takikomigohan
Hiroko Liston
-

Sarvat Hanif
-

Robert Gonzal
-

Mumbai vegetable Sandwich { street Food }
Alka Bhandari
-

Brad's halfshell kumamoto oysters with parsley gremolata
wingmaster835
-

Onion stalk stir fried with Potato
Swagatika
-

Maya's Recipe's
-

Ratna Lalwani



















Comments (6)