Nikah Themed Cake

#cookpadturns4
#ambassador
کک پیڈ کی سالگرہ اور میرے بھانجے کا نکاح ساتھ ساتھ ہی ہو گئے اسلیئے سوچا اس کیک کا کمپلیٹ ٹوٹوریئل شئیر کر دوں کیک تو وہی ریڈ ویلوٹ ہے اور اسکی بوائلڈ آئسنگ بھی وہی ہے اسلیئے کیک اور آئسنگ کا لنک یہ ہے 👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/r/16782928
Nikah Themed Cake
#cookpadturns4
#ambassador
کک پیڈ کی سالگرہ اور میرے بھانجے کا نکاح ساتھ ساتھ ہی ہو گئے اسلیئے سوچا اس کیک کا کمپلیٹ ٹوٹوریئل شئیر کر دوں کیک تو وہی ریڈ ویلوٹ ہے اور اسکی بوائلڈ آئسنگ بھی وہی ہے اسلیئے کیک اور آئسنگ کا لنک یہ ہے 👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/r/16782928
Steps
- 1
فونڈینٹ بنانے کے لیئے گلیکسوز ڈی اور کارن فلار چھان کے ٹاپ پر ڈالیں پھر جیلیٹن کو پانی میں بھگو کے رکھیں جب پھول جائے تو میلٹ کریں اور اسی میں لکویڈ گلوکوز یا کارن سیرپ مکس کر لیں اور پھر اسمیں گلیسرین ڈالئں اور یہ پقرا مکسچر گلوکوز اور کارن فلار میں مکس کر کے گوندھ لیں یہ وائٹ فونڈینٹ ریڈی ہے پھر اسمیں وائٹ فوڈ کلر مکس کر لیں
- 2
پھر شوگر پیسٹ بنانے کے لیئے انڈے کی سفیدی میں تمام اجزاء مکس کر کے گوندھ لیں اور اسمیں بھی وائٹ فوڈ کلر مکس کر لیں
- 3
پھر گول کیک پر آئسنگ لگا کے وائٹ فونڈینٹ بیل کے لگا دیں اور اسی وائٹ فونڈینٹ کی پٹیاں کاٹ کے پانی برش کر کے لگا دیں
- 4
پھر نیچے سے ایکسٹرا فونڈینٹ کاٹ کے ہٹا دیں
- 5
مولڈ میں بیڈز والے پورشن میں فونڈینٹ بھر کے نکالیں اور پانی برش کر کے لگا دیں
- 6
شوگر پیسٹ بیل کے کٹر سے ڈیزائن نکال کے پیچھے ٹوتھ پک لگا کے رکھ دیں یہ 15 منٹ میں ہارڈ ہو جاتا ہے
- 7
اسی طرح اوول چاکلیٹ کے کنارے پر بھی باریک بیڈز لگا کے پیچھے ٹوتھ پکس لگا دیں
- 8
پھر دونوں کو اپنی جگہ پر پانی لگا کے انسرٹ کر دیں ٹوتھ پک سے یہ مزید فکس رہتا ہے
- 9
پھر شوگر پیسٹ بیل کے چوکور کاٹ لیں اور زگ زیگ فولڈ کریں پھر ایک سرے سے کھول کے بیچ میں اسٹک لگا دیں نیچے فولڈز کو پانی لگا کے دبا دیں یہ بھی 20 منٹ میں ہارڈ 9و جائے گا مگر لٹا کے رکھیں فورا" کھڑی پوزیشن میں نہیں رکھیں
- 10
پھر چوکور کیک آئسنگ کر لیں اور اس پر بلیک فونڈینٹ بیل کے لگا دیں
- 11
اسکے ایک کونے پر ریڈ فونڈینٹ دوپٹے کی طرح سیٹ کر دیں اور دوسرے کونے پر کلاہ رکھ دیں
- 12
شوگر پیسٹ بیل کے چن دے کر کلاہ کے پیچھے سے آگے لا کے سیٹ کریں اور ڈوپٹے پر بلیک فونڈینٹ کے ڈیزائی لگا دیں پانی برش کر کے اور کچھ فیزائین کلاہ کی سائڈ پر لگا دیں
- 13
پھر سب ڈیزائنز پر گولڈن ڈسٹ کو چند قطرے آئل میں مکس کر کے برش کر دیں
- 14
دوپٹے پر گولڈن ایڈیبل بالز لگا دیں اور پورے کیک پر فونڈینٹ والے حصوں پر آئل برش کر دیں شوگر پیسٹ والے پورشنز پر آئل نہیں لگانا بس جہاں ضرورت ہو وہاں گولڈن گلر لگا دیں
- 15
کلاہ کا اوپر والا پنکھا نما حصہ بالکل آخر میں لگائیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shobha Deshmukh
-

Garima Mayur Mangwani -

Soumini Bhattacherjee
-

jaysongeisler -

Lychee Smoothie (Lychee Smoothie)
Daxa Parmar
-

Jowar Poha Chivda Mixture (Zero Oil)
Muniswari.G
-

Radhika Shaparia
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Rachana Sagala
-

Vedangi Kokate
-

Chris Gan
-

Roasted Pepperoncini Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

Globlie Girl
-

Worcestershire dogs and cheese
Macintosh
-

Manisha Sampat
-

Rashmi sinha
-

Umme Yousuf
-

Rajasthani thali (khooba roti, mungdal khichadi)
Divyanshi 's Cooking Diary (Divyanshi Hiran)vegetarian Recipes
-

Rahul Shukla
-

Globlie Girl
-

Sarah Ali 🧑🍳
-

Wormy McScwormy
-

Hiroko Liston
-

One Pot Aate Ka Halwa With Perfect Measurements
Rumana Irfan










































Comments (7)
Ma sha Allah
Absolutely amazing 👏