Aloo k pakory😋آلو کے پکوڑے😋

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#Mentorship
#crl
رمضان میں جیسے روزے فرض ہیں ویسے ہی پکوڑے بھی فرض ہیں افطار کا لازم جز آلو کے پکوڑے ہیں جو افطاری کو چار چاند لگاتے ہیں😋😍😜

Aloo k pakory😋آلو کے پکوڑے😋

#Mentorship
#crl
رمضان میں جیسے روزے فرض ہیں ویسے ہی پکوڑے بھی فرض ہیں افطار کا لازم جز آلو کے پکوڑے ہیں جو افطاری کو چار چاند لگاتے ہیں😋😍😜

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20min
6 people
  1. آلو 2 عدد درمیانے
  2. بیسن ایک کپ
  3. نمک حسب ضرورت
  4. پسی لال مرچ 1 ٹیبل اسپون
  5. زیرہ 1 ٹی اسپون
  6. بیکنگ سوڈا 1 ٹی اسپون
  7. آٸل حسب ضرورت فراٸی کے لٸیے

Cooking Instructions

20min
  1. 1

    سب سے پہلے آلو چھیل کر باریک سلاٸس کاٹ لیجٸیے اور پانی سے دھوکر ایک چھلنی میں رکھ دیں تاکہ آلوٶں کا پانی نت0
    ایک باٶل میں بیسن میں تمام اجزا۶ ایڈ کریں اب تھوڑا تھوڑا پانی ایڈ کرکے اسموتھ سا بیٹر ریڈی کرکے 10 منٹ ریسٹ دے لیں

  2. 2

    اب ایک کڑاہی میں آٸل گرم کرکے آلو کے سلاٸس اس بیٹر میں ڈپ کرکے گرم آٸل میں گولڈن فراٸی کرلیں دونوں ساٸیڈز سے

  3. 3

    کرسپی آلو پکوڑا ریڈی ہے کیچپ گرین چٹنی کے ساتھ سروو کریں💝

  4. 4
Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes