Prawn Fritters🍤

#cookwithhuma
سی فوڈ لوورز کے لیئے بہترین ریسیپی آپ چاہیں تو چکن کو جو لین کٹ کر کے چکن فریٹرز بھی بنا سکتیں ہیں اسی رپسیپی سے میں افطاری میں ہر سال بناتی ہوں۔
Prawn Fritters🍤
#cookwithhuma
سی فوڈ لوورز کے لیئے بہترین ریسیپی آپ چاہیں تو چکن کو جو لین کٹ کر کے چکن فریٹرز بھی بنا سکتیں ہیں اسی رپسیپی سے میں افطاری میں ہر سال بناتی ہوں۔
Steps
- 1
میرینیشن کے تمام اجزاء مکس کر کے جھینگے ڈال کر رکھ دیں آدھا گھنٹہ
- 2
بیٹر کے آجزاء مکس کر کے یخ پانی سے نارمل بیٹر بنا لیں نا بہت پتلہ نابہت گاڑھا
- 3
تیل گرم کر کے ایک ایک پران اٹھا کر بیٹر میں ڈپ کر کے تیل میں ڈال کر فرائی کر لیں
- 4
تیل بہت زیادہ گرم نا ہو اور کڑاہی میں بہت سارے پران ایک ساتھ نہیں ڈالنے
- 5
جب سب فرائی ہو جائیں تو سارے پران ایک ساتھ دوبارہ کڑاہی میں ڈالیں اور ایک منٹ فرائی کر کے نکال لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Scott Kane
-

Gracious Kitchen
-

Beetroot Salad with Corn and Pomegranate
Gracious Kitchen
-

Shainuu Aroraੴ
-

Sudha Agrawal
-

Cream cheese and spinach stuffed mushrooms
Tena M Price
-

ldscorpio1
-

Chef Nena
-

Lauren Maxwell
-

kanisuroll
-

Spicy Chicken vegetable Macroni
Muneeba Chuhdary
-

Firdaus Jahan
-

Aisha Kallah -

Malin Morgan
-

Malin Morgan
-

Nyamonaa Agata
-

whatleishcooks
-

Aisha Kallah -

Red bell pepper & chicken fry#Ramzan Special !!
DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM














Comments