Mix pakora platter 💕مکس پکوڑہ پلیٹر💕

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#mentorship
#crl
رمضان میں ماشاءاللہ ہم روز ہی اللہ کی کتنی نعمتوں کا مزہ لیتے ہیں اور پکوڑے بھی ان ہی نعمتوں میں سے ہے الحَمْدُ ِلله ہمارے رمضان میں پورے30 دن پکوڑے بنا کسی بھید بھاٶ کے بنتے ہیں بھلے ہم کھا کھا کر خود پکوڑے ہوجاٸیں😂
آلو پکوڑہ پیاز پکوڑہ مرچ پکوڑہ مکس ویجیٹیبل پکوڑہ بیگن پکوڑہ سمپل پکوڑہ بہت وراٸٹیز ہیں پکوڑوں میں پر آج میں نے 4 اقسام کے پکوڑے بنائے اور حسب معمول سب نے مزے سے کھاۓ😋😂

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30min
6 people
  1. بیسن 2 کپ
  2. نمک حسب ضرورت
  3. پسی لال مرچ 1ٹیبل اسپون
  4. زیرہ ہاف ٹیبل اسپون
  5. بیکنگ سوڈا ہاف ٹی اسپون
  6. آلو 2 عدد درمیانے
  7. پیاز 2 عدد
  8. شملہ مرچ 1عدد
  9. بن گوبھی ایک کپ کٹنگ کی ہوٸی سب چیزیں اپنی پسند کے حساب سے اوپر
  10. نیچے کرسکتے ہیں
  11. ہرادھنیہ ہری مرچ حسب پسند
  12. آٸل فراٸی کے لٸیے

Cooking Instructions

30min
  1. 1

    سب سے پہلے بیسن میں خشک اجزا۶ ایڈ کرکے مکس کرکے اچھے سے پھینٹ لیں

  2. 2

    اب تمام سبزیاں کٹنگ کرکے دھولیں اور ایک چھلنی میں رکھ کر اچھے سے پانی نتھار لیں
    اور بیسن کا بیٹر ایڈ کرکے اچھے سے مکس کرلیں

  3. 3

    اپ کڑاہی میں آٸل گرم کرکے یہ بیسن سبزیوں کا مکسچر کڑاہی میں ڈال کر پکوڑوں کو گولڈن براٶن کرکے کڑاہی سے نکال لیں

  4. 4

    باقی تمام پکوڑوں کی ریسپیز لنک میں ہے

  5. 5

    اب پکوڑہ پلیٹر ریڈی کریں چٹنی کیچپ سے اینجواۓ کریں

  6. 6

    💕💕💕

  7. 7

    پکوڑہ پلیٹر💕💕💕

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes